Farhan Malik

Farhan Malik PA to Haleem Adil Sheikh President PTI Sindh Former Leader of Opposition in Sindh Assembly ✅

22/11/2025

جو لوگ خود مخدوموں کے ٹکڑوں پر پل کر بڑے ہوئے، آج وہی بڑے اسٹائل میں کہتے ہیں کہ ہم فیملی کو مخدوموں سے آزاد کروائیں گے… ارے بھائی! پہلے اپنی لوڈنگ تو مکمل کر لو، پھر انقلاب لے آنا!"

رحیم یار خان( )  انٹرچینج پریمیئم لیگ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب مہمان خصوصی چوہدری سعد سجاد وڑائچ تھے مختلف علاقائی کرکٹ...
13/11/2025

رحیم یار خان( ) انٹرچینج پریمیئم لیگ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب مہمان خصوصی چوہدری سعد سجاد وڑائچ تھے مختلف علاقائی کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا ۔
نواحی علاقہ محمد پور انٹرچینج کے مقام انٹرچینج کے قریب مقامی و علاقائی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے، گزشتہ روز انٹرچینج پریمیئم لیگ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کرائی گئی، افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی چوہدری سعد سجاد وڑائچ، سیاسی سماجی شخصیات غلام اصغر تقی اور سابق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے پرسنل سیکرٹری فرحان ملک تھے، ٹورنامنٹ میں علاقائی سطح پر کرکٹ کی نامور ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، گل خان دشتی، کاشف، ندیم، محسن شاہ، مجاہد کھمبڑا، عامر سانگھی و دیگر نے افتتاحی تقریب میں آنے والے مہمانوں کو ویلکم کرتے ہوئے بھرپور استقبال کیا، آنے والے مہمان خصوصی چوہدری سعد سجاد وڑائچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیہی علاقوں میں اس طرح کے پروگرام منعقد کرنا اچھا اقدام ہے خاص طور پر گورنمنٹ کو بھی چاہیے کہ ایسے پسماندہ طبقات کے جڑے ہوئے افراد کے لیے کھیلوں کے گراؤنڈ بھی بنانے چاہئیں، شہری علاقوں کی طرح دیہی علاقوں کے رہائشیوں کو بھی ہاکی فٹ بال، کرکٹ یا کھیل کے تمام شعبوں کے لئے گورنمنٹ ایسے اقدامات اٹھائے جس میں ہل علاقہ خوب انجوائے کر سکیں ۔

Rhaim Yar Khan ❣️
22/06/2024

Rhaim Yar Khan ❣️

Eid Day ❣️
20/06/2024

Eid Day ❣️

Happy birthday 🎂 brother Farhan Iqbal
10/03/2024

Happy birthday 🎂 brother Farhan Iqbal

06/03/2024

سرائیکی وسیب کوں سرائیکی اجرک دے
ڈینہہ دیاں لکھ مبارکاں

28/01/2024

میرا حلقہ ہے 238 میں گزشتہ 5 ماھ سے جیل میں ہوں اور سینٹرل جیل بھی میرے حلقے میں ہے میں اس ڈیتھ سیل میں ہوں میرے سامنے ارب پتی لوگ ہیں کیسی کے ساتھ سرکار ہے کیسی کے ساتھ آر او ہے لیکن میرے پاس میرا نظریہ ہے میرا کپتان ہے اللہ تعالیٰ کی ذات سے امید ہے انشاء اللہ ہمیں کامیابی ملے گی میرا نشان ٹیبل ٹینس بیٹ ہے 8 فروری کو سب نے اپنے گھروں سے نکلنا ہے ۔ حلیم عادل شیخ کی کورٹ پیشی کے موقع پر حلقہ کی عوام کے نام پیغام

‏کراچی کے حلقے این اے 238 سے نامزد تحریک انصاف کے امیدوار حلیم عادل شیخ کا انتخابی نشان ٹیبل ٹینس کا "بیٹ" ہے۔8 فروری گھ...
26/01/2024

‏کراچی کے حلقے این اے 238 سے نامزد تحریک انصاف کے امیدوار حلیم عادل شیخ کا انتخابی نشان ٹیبل ٹینس کا "بیٹ" ہے۔
8 فروری گھروں سے نکل کر ووٹ ڈالنا آپکے روشن کل کے لیے بہت ضروری ہے۔
حلقے کی مزید معلومات کے لیئے نیچھے دیے گئے لنک پر جاکر واٹس ایپ چینل جوائن کریں ۔
نوٹ: اس چینل میں آپ کا نمبر محفوظ رہے گا کسی دوسرے ممبر کو آپکا نمبر نظر نہیں آئیگا -
https://whatsapp.com/channel/0029VaFubAG8kyyDxHvTRM1I

میرا حلقہ ہے این اے 238 جو گلشن اقبال سے شروع ہوتا ہے پرانی سبزی منڈی سے لیکر مزار قائد اور سولجر بازار تک جاتا ہے میرا ...
23/01/2024

میرا حلقہ ہے این اے 238 جو گلشن اقبال سے شروع ہوتا ہے پرانی سبزی منڈی سے لیکر مزار قائد اور سولجر بازار تک جاتا ہے میرا انتخابی نشان ٹیبل ٹینس کا بیٹ ہے، میں کہنا چاہتا ہوں نشانات کوئی بھی نظر میں رکھیں عمران خان کو، 8 فروری کو جیت انشاء اللہ عمران خان کی ہوگی پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔
حلیم عادل شیخ
صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ
امیدوار برائے این اے 238 کراچی ایسٹ کا عدالت میں پیشی کے دوران پیغام۔

23/01/2024

امیدوار براۓ قومی اسمبلی NA238 حلیم عادل شیخ کا عدالتی پیشی پر پیغام:
“میں اپنے حلقے میں ہوں، کیونکہ سینٹرل جیل بھی اسی حلقے میں شامل ہے، جہاں مجھے جیل میں رکھا گیا ہے اس لیے میں چوبیس گھنٹے حلقے میں ہوں۔
پانچ سال سے انتقامی کارروائیوں کاشکارہوں، ووٹ میرانہیں کپتان کاہے، میں این اے 238پرامیدوارہوں۔
گلشن اقبال سے لیکرگارڈن تک کاعلاقہ ہے، میرانشان ٹیبل ٹینس کابیٹ ہے، آٹھ فروری کوسب نے نکلناہے
جمال صدیقی (انتخابی نشان وکٹ) علی پلھ (انتخابی نشان ٹیبل ٹینس بیٹ) اورارسلان (انتخابی نشان “ٹی شرٹ”) بھی میرے حلقے سے کھڑے ہیں
بلاہم سے لے لیاگیاہےلیکن ووٹ بلے کونہیں میرے کپتان کو پڑتا ہے اور انہیں کو پڑے گا!”

Address

Rahim Yar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share