11/04/2026
پچھلے کچھ سالوں سے دیکھ رہا ہوں کہ جو فوڈ رائڈرز ہیں یہ سڑکوں پہ انتہائی بدتمیزی سے موٹرسائیکل چلاتے ہیں لوکیشن کی وجہ سے انہوں نے موبائل فون ہاتھوں میں پکڑا ہوتا ہے نہ یہ ارد گرد دیکھتے ہیں بھائی جان اپ اپنی روزی کریں اچھی بات ہے اور اس کی حلال کما رہے ہیں لیکن ایسا نہ ہو کہ اپ کی کسی غیر ذمہ داری کی وجہ سے کسی اور کو کوئی حادثہ پیش ائے تو