22/06/2026
ڈیری سیفٹی ٹیموں کی رحیم یار خان میں کارروائی، بھاری مقدار میں ملاوٹی دودھ موقع پر تلف، سیمپل فیل ہونے پر ملک کولیکشن سنٹر بند، مالک کیخلاف مقدمہ درج۔
Punjab Food Authority
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Rahim Yar Khan