18/03/2023
سیاسی مداریوں کا عوام میں انے کا وقت شروع ہو رہا ہے۔
🙌 یاد رکھو یہ وہ لوگ ہیں جو صرف اپکو الیکشن کے دنوں میں ہی اپکی دہلیز پر نظر آئیں گے🙌
ان سے ملاقات میں انہیں ان کے کیے گئے وعدے ضرور یاد کروائیں خاص طور پر نیازی کالونی بستی کریجہ اور قریبی آبادیوں کے لوگ۔