13/01/2024
السلام علیکم محترم
مدرسہ صراط الجنہ کے طلبہ کو اس شدید ٹھنڈ کے موسم میں بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیے روزانہ ہر طلبہ کو ایک انڈا اور جڑی بوٹی کا قہوہ دیا جاتا ہے جس کی مالیت 1700 یومیہ ہے آپ تمام دوستوں سے درخواست ہے اس کارخیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔
آپنے عطیات بینک جازکیش نمبر 03060222382 بنام خالد نعیم میں یا سادا پے (sadapay) 03060222382 جمع کرایں۔