URDU ZUBAN O ADAB

URDU ZUBAN O ADAB HAMARI PEHCHAN

09/10/2021

جس دن جواب کی طاقت رکھ کر لاجواب رہنے کا اور لفظوں کے وار سھ کر ہنسنے کا ہنر سیکھ لو گے اس دن کامیابی آپ کا مقدر ہو گی🖤

18/06/2021

دُنیا بھر کے ماہرین تعلیم اس بارے میں یک زبان ہیں کہ تعلیم و تربیت کے لیۓ وہی زُبان موزوں ہوتی ہے جسے تعلیم پانے والے آسانی سے سمجھ سکیں اس مقصد کے لیے ہرقوم تعلیم و تربیت کے لیے ایسا نظام مرتب کرتی ہے۔ جس میں کم سے کم وقت میں اچھی سے اچھی تعلیم دے کر عملی میدان میں لایا جا سکے۔اسیطرح ایک قوم کا ذریعہ تعلیم بھی اس قوم کی تعمیر و تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ چناچہ جو قومیں اپنی زُبان کو ذریعہ تعلیم کے طور پر نہیں اپناتیں،اُن کے نو نہالوں میں وہ قومی کردار پیدا نہیں ہو سکتا۔جو اس قوم کی اُمنگوں کا آئینہ دار ہوتے ہیں۔اورنہ اُن میں وہ صفات پیدا ہو سکتی ہیں۔جو ان قوموں کی انفرادی شناخت کا حوالہ بنتی ہیں۔اس لحاظ سےاس بارے میں تو یقیناً دورائیں تو نہیں ہو سکتی کے پاکستان میں ذریعہ تعلیم پاکستان کی قوم زُبان اُردو کو ہونا چاہیے۔مگر المیہ یہ ہے کے پاکستان دُنیا کا واحد مُلک ہے جہاں اس کی قومی زبان کے بجائے ایک غیر مُلکی زُبان ذریعہ تعلیم ہے۔

Address

THULL KHAIR MUHAMMAD KHAN RAHIM YAR KHAN
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923061753667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when URDU ZUBAN O ADAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category