Rahim Yar Khan City

Rahim Yar Khan City Rahim Yar Khan (رحیم یار خاں) is a city in Punjab province of Pakistan.

05/05/2026

آپ کے پاس جو بھی چیز جو آپ سیل کرنا چاہتے ہیں اسکو یہاں کمنٹس میں لگا دیں قیمت لازمی ساتھ لکھیے گا ۔شاید کوئی خریدار مل جائے۔

29/04/2026

نالی سے کوڑا نکالا۔ فوٹو اتاری۔ کوڑا پھر نالی میں پھینک دیا ۔
ستھرا پنجاب کے کرتوت 🤣🤣
Tag krty jao CM Maryam Nawaz ko

ٹرانسپورٹ کرایہ لسٹ  فریش  ضلع رحیم یار خان
03/04/2026

ٹرانسپورٹ کرایہ لسٹ فریش ضلع رحیم یار خان

01/04/2026

آپ کے خیال میں رحیم یارخان کا سب سے اہم مسلہ کون سا ہے جس پر آواز اٹھانا لازمی بنتا ہے ؟

  and Rise Voice بے حس انتظامیہ فوری نوٹ لیں اللہ پاک نے ننھی بیٹیوں کا بچا لیا رحیم یار خان: پتنگ بازی عروج پر، شہریوں ...
31/03/2026

and Rise Voice
بے حس انتظامیہ فوری نوٹ لیں
اللہ پاک نے ننھی بیٹیوں کا بچا لیا
رحیم یار خان: پتنگ بازی عروج پر، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں

رحیم یار خان اور گردونواح میں پتنگ بازی ایک بار پھر عروج پر پہنچ گئی ہے، جبکہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس کی جانب سے مؤثر کارروائی نہ ہونے پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ خطرناک ڈور کے استعمال کے باعث روزانہ کی بنیاد پر حادثات معمول بنتے جا رہے ہیں، مگر متعلقہ ادارے تاحال خاموش دکھائی دیتے ہیں۔

تازہ ترین واقعہ مستان شاہ پل کے قریب پیش آیا جہاں نورے والی کے رہائشی 39 سالہ عابد اپنی موٹر سائیکل پر چھوٹے بچوں کے ہمراہ جا رہے تھے کہ اچانک تیز دھار ڈور ان کے گلے میں پھر گئی۔ واقعے کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری موقع پر پہنچی اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمی کو طبی امداد فراہم کی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود کھلے عام اس کا سلسلہ جاری ہے، جو کسی بڑے جانی نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔ عوام نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سخت ایکشن لیا جائے اور اس خطرناک رجحان کا خاتمہ یقینی بنایا جائے۔

26/03/2026

آپ کے پاس جو بھی چیز جو آپ سیل کرنا چاہتے ہیں اسکو یہاں کمنٹس میں لگا دیں شاید کوئی خریدار مل جائے۔

رحیم یار خان چک 125 پی میں بینظیر انکم سپورٹ کی رقم لینے کیلئے جانے والی خواتین کے جانبحق ہونے کا وقوعہ رحیم یارخان: ڈپٹ...
16/03/2026

رحیم یار خان چک 125 پی میں بینظیر انکم سپورٹ کی رقم لینے کیلئے جانے والی خواتین کے جانبحق ہونے کا وقوعہ
رحیم یارخان: ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جائے وقوعہ پر پہنچ گئے

16/03/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کو اوجهل اور چھپا کر نکالنے کیلئے دکاندار حضرات ڈیروں اور گھروں کا رخ کرتے ہیں جس کے نتیجہ میں آج اتنا بڑا سانحہ ہوا کہ 10 سے زائد خواتین جان سے گئیں ۔۔
ریٹیلرز کی لوٹ مار اور چالاکی میں فرنچائزی حضرات حصہ کے برابر کے شریک ہوتے ہیں سب کو شامل تفتیش کیا جائے اور ذمداران کو کٹہرے میں لایا جائے

السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته  رحیم یار خان! 🌟اپنے شہر کے لوگوں کی مدد، رہنمائی، آپس کے رابطے اور مقامی دکانوں، بزن...
10/03/2026

السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته رحیم یار خان! 🌟

اپنے شہر کے لوگوں کی مدد، رہنمائی، آپس کے رابطے اور مقامی دکانوں، بزنسز اور سروسز کی فری پبلسٹی کے لیے ہم نے رحیم یار خان WhatsApp Community بنائی ہے۔

یہ کمیونٹی خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو:
اپنے شہر سے جڑے رہنا چاہتے ہیں،
اپنے کاروبار یا سروس کو زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں،
اور ایک دوسرے کی فری میں سپورٹ کرنا چاہتے ہیں۔

اگر آپ رحیم یار خان سے ہیں، تو یہ کمیونٹی آپ کے لیے ہے۔
آئیں، ایک دوسرے کا سہارا بنیں اور اپنے شہر کے لوگوں کو آگے بڑھائیں۔ 💙

ابھی کمیونٹی جوائن کریں
لنک نیچے موجود ہے 👇

چاہیں تو میں اس کے ساتھ ایک چھوٹا سا catchy heading بھی لکھ دوں، جیسے:
“رحیم یار خان والوں کے لیے خوشخبری” یا “اپنے شہر سے جڑنے کا بہترین پلیٹ فارم”

Link👉🏻 https://chat.whatsapp.com/HtRNOTKQEVRHtstyCBYKhc

Address

Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share