Punjab Highway Patrol Rahim Yar khan

Punjab Highway Patrol Rahim Yar khan Official Page of Punjab Highway Patrol District Rahim Yar Khan.For EMERGENCY ⚠️ Call 1124. 🆘

پٹرولنگ پوسٹ بہودی پور ماچھیاں (رحیم یار خان) کی کامیاب کارروائی!شفٹ انچارج مدثر حسین ایس آئی اور ٹیم نے دورانِ گشت پک ا...
31/08/2026

پٹرولنگ پوسٹ بہودی پور ماچھیاں (رحیم یار خان) کی کامیاب کارروائی!
شفٹ انچارج مدثر حسین ایس آئی اور ٹیم نے دورانِ گشت پک اپ بولان (نمبر 3974-CX) کی چیکنگ کے دوران گاڑی میں غیر قانونی طور پر نصب ایل پی جی گیس سلنڈر برآمد کر لیا۔ مجاز اتھارٹی کا اجازت نامہ اور فٹنس سرٹیفیکیٹ پیش نہ کرنے پر ڈرائیور محمد یوسف کے خلاف تھانہ اقبال آباد میں مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی گی ۔



PHP-Bahawalpur Official RYK Police Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters Punjab Police - Central Police Office

پٹرولنگ پوسٹ منٹھار ٹاؤن (رحیم یار خان) کی کامیاب کارروائی!ای ایس آئی شہباز تصور اور پی ایچ پی ٹیم نے ای پولیس پوسٹ ایپ ...
31/08/2026

پٹرولنگ پوسٹ منٹھار ٹاؤن (رحیم یار خان) کی کامیاب کارروائی!
ای ایس آئی شہباز تصور اور پی ایچ پی ٹیم نے ای پولیس پوسٹ ایپ (EPP) کی مدد سے چیکنگ کے دوران چوری شدہ موٹر سائیکل (نمبر RNN-10-8767، مقدمہ نمبر 210/2022 تھانہ سٹی صادق آباد) برآمد کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ منٹھار کے حوالے کر دی ہے۔
Punjab Highway Patrol Rahim Yar Khan

PHP-Bahawalpur Official RYK Police Punjab Police - Central Police Office Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters

پٹرولنگ پوسٹ چک میتلا (رحیم یار خان) کی پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب ...
30/08/2026

پٹرولنگ پوسٹ چک میتلا (رحیم یار خان) کی پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب اے کیٹیگری کے اشتہاری مجرم عرفان انجم کو گرفتار کر لیا ہے.

PHP-Bahawalpur Official Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters Punjab Highway Patrol Multan Region Official

Happy Independence Day! Wishing everyone a joyful 14th August celebration from Punjab Highway Patrol Rahim Yar Khan.    ...
14/08/2026

Happy Independence Day! Wishing everyone a joyful 14th August celebration from Punjab Highway Patrol Rahim Yar Khan.

PHP-Bahawalpur Official Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters

14/08/2026

جشنِ آزادی 14 اگست: پٹرولنگ پوسٹ پل ڈگہ میں پروقار تقریب! 🇵🇰
79 ویں یومِ آزادیِ پاکستان کے پرمسرت موقع پر ڈی ایس پی تاثیر ریاض چیمہ نے پٹرولنگ پوسٹ پل ڈگہ کا خصوصی وزٹ کیا۔ 🚨✨
تقریب کا باقاعدہ آغاز سبز ہلالی پرچم کو سلامی دے کر کیا گیا، جس کے بعد وطنِ عزیز کی آزادی اور مسرت کی یاد میں کیک کاٹا گیا۔ 🎂💚
تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی، بقا، ترقی اور افواجِ پاکستان و پولیس کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ 🤲🇵🇰
"پاک سرزمین کی حفاظت، سلامتی اور شہریوں کا تحفظ ہمارا اولیں فرض ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو تا قیامت قائم و دائم اور امن کا گہوارہ بنائے رکھے، آمین!"
— ڈی ایس پی تاثیر ریاض چیمہ
پنجاب ہائی وے پٹرول — خدمت، تحفظ اور شراکتِ قوم! 🚔


Punjab Highway Patrol - PHP HeadquartersPunjab Police - Central Police OfficeRYK PolicePHP-Bahawalpur Official

14/08/2026

یوم آزادی مبارک!
79 ویں یوم آزادی کے اس مبارک موقع پر پنجاب ہائی وے پٹرول کی ٹیم تمام اہلِ پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔ یہ دن ہمیں ہمارے اسلاف کی بے مثال قربانیوں اور وطن عزیز کے لیے ان کے عظیم خوابوں کی یاد دلاتا ہے۔
اس خوشی کو منانے کے لیے، ہم نے پنجاب بھر میں اپنی تمام ہائی وے پٹرول پوسٹس کو حب الوطنی کے رنگوں میں روشن کیا ہے۔ یہ برقی قمقمے نہ صرف ہمارے جوش و خروش کا اظہار ہیں بلکہ اس عزم کا اعادہ بھی ہیں کہ ہم وطنِ عزیز کی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
آئیے اس دن عہد کریں کہ ہم ایک متحد، ترقی پسند اور پرامن پاکستان کے لیے مل کر کام کریں گے۔ پنجاب ہائی وے پٹرول آپ کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔
محفوظ سفر، خوشحال پاکستان!


Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters PHP-Bahawalpur Official RYK Police

پٹرولنگ پوسٹ جی ایم شہید کی بڑی کامیا بی؛ قتل، اقدامِ قتل اور اغوا کے سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک مجرم گرفتار! 🚨 پٹرول...
10/08/2026

پٹرولنگ پوسٹ جی ایم شہید کی بڑی کامیا بی؛ قتل، اقدامِ قتل اور اغوا کے سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک مجرم گرفتار! 🚨
پٹرولنگ پوسٹ: جی ایم شہید (رحیم یار خان)
انچارج پوسٹ اصغر علی (ASI) کی ٹیم نے دورانِ گشت و ناکہ بندی جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے، قتـ،ـل، اقدامِ قتـ،ـل، ڈکیتی اور اغوا جیسے سنگین نوعیت کے 9 مقدمات میں مطلوب A-کیٹیگری کے خطرناک مجرم اشتہاری ( عیسیٰ ولد مراد، سکنہ روجھان، راجن پور) کو گرفتار کر کے پابندِ سلاسل کر دیا۔
مقدمات کی تفصیل:
مقدمہ نمبر 14/19: بجرم 302/324/148/149/34
مقدمہ نمبر 08/21: بجرم 302/324/148/149
مقدمہ نمبر 128/12: بجرم 324/148/149
مقدمہ نمبر 161/24: اسلحہ آرڈیننس 2015 & 302/324/353/186/148/149
مقدمہ نمبر 121/19: بجرم 395
مقدمہ نمبر 07/23: بجرم 365
مقدمہ نمبر 52/28: بجرم 365
مقدمہ نمبر 216/24: بجرم 365
مقدمہ نمبر 111/23: اسلحہ آرڈیننس 2015 & 302/324/353/186/148/149
"قانون کو چیلنج کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔"
تاثیر ریاض چیمہ (ڈی ایس پی پٹرولنگ، رحیم یار خان)


Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters Punjab Police - Central Police Office RYK Police PHP-Bahawalpur Official

Address

DSP/PHP Office Inside Police Line
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+92689230402

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Highway Patrol Rahim Yar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Highway Patrol Rahim Yar khan:

Shortcuts

Share