PakArmy

PakArmy Unofficial Fan Page

وردی ایک، پرچم ایک، وطن ایک 🇵🇰پاکستان آرمی کے کیپٹن امرت نے ثابت کر دیا کہ پاکستان میں سب برابر ہیں، سب اپنے ہیںرکشا بند...
02/09/2026

وردی ایک، پرچم ایک، وطن ایک 🇵🇰

پاکستان آرمی کے کیپٹن امرت نے ثابت کر دیا
کہ پاکستان میں سب برابر ہیں، سب اپنے ہیں

رکشا بندھن کی مبارک ہو بھائی 💚
سلام ہے ایسے افسروں کو

"اللہ رب العزت افواج پاکستان کو تاقیامت تک پاکستان کا محافظ بنائے آمین"جب انڈیا، امریکہ، اسرائیل سامنے بے بس ہوںتو فخر س...
02/09/2026

"اللہ رب العزت افواج پاکستان کو
تاقیامت تک پاکستان کا محافظ بنائے آمین"

جب انڈیا، امریکہ، اسرائیل سامنے بے بس ہوں
تو فخر سے سر اونچا ہو جاتا ہے 🇵🇰

کمنٹ میں "آمین" اور "پاک فوج زندہ باد" لکھیں 👇
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

میں پٹھان، پنجابی، بلوچ، سندھی، سرائیکی، مہاجر، ہزارہ وغیرہ بعد میں ہوں۔میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں 🇵🇰پاکستان ہمیشہ زندہ...
02/09/2026

میں پٹھان، پنجابی، بلوچ، سندھی، سرائیکی،
مہاجر، ہزارہ وغیرہ بعد میں ہوں۔

میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں 🇵🇰

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

قوم، زبان، صوبہ بعد میں...
پہلے پاکستان 💚

آپ سب سے پہلے کیا ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇

یہ ہیں کیپٹن عبید اللہ شہید - صوابی 🇵🇰بلوچستان میں وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ پایاہم سلام پیش کرتے ہیں اس قربا...
02/09/2026

یہ ہیں کیپٹن عبید اللہ شہید - صوابی 🇵🇰
بلوچستان میں وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ پایا

ہم سلام پیش کرتے ہیں اس قربانی کو 🙌
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

کمنٹ میں "اللہ اکبر" لکھ کر شہید کو خراج تحسین پیش کریں

"یہ ہیں وہ دو شیر جنہوں نے ڈوبتے ہوئے پاکستان کو آج پوری دنیا کا ایک طاقتور ملک بنا دیا ہے"نام: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر...
02/09/2026

"یہ ہیں وہ دو شیر جنہوں نے ڈوبتے ہوئے پاکستان کو
آج پوری دنیا کا ایک طاقتور ملک بنا دیا ہے"

نام: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
نام: ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری 💚

ہمارا فخر، ہماری طاقت

کمنٹ میں 🇵🇰 لکھیں اگر آپ متفق ہیں 👇
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

کوئی بھی اگر پاک فوج پر افسران پر تنقید کرے گاتو ہم اس کا بھرپور جواب دیں گے 💪💯یہ وطن ہمارا ہے، محافظ بھی ہمارے ہیں 🇵🇰پا...
01/09/2026

کوئی بھی اگر پاک فوج پر افسران پر تنقید کرے گا
تو ہم اس کا بھرپور جواب دیں گے 💪💯

یہ وطن ہمارا ہے، محافظ بھی ہمارے ہیں 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد ⚔️

متفق ہیں تو 🇵🇰 لکھیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

>> امت مسلمہ کا فخر
01/09/2026

>> امت مسلمہ کا فخر

یہ ہیں پاکستان کے اصل ہیرو! 🔥SSG COMMANDOS "Silent, Swift, Deadly"نتیجہ دکھاتے ہیں، شو آف نہیں کرتے ⚡کمنٹ میں لکھیں: SSG...
01/09/2026

یہ ہیں پاکستان کے اصل ہیرو! 🔥
SSG COMMANDOS

"Silent, Swift, Deadly"
نتیجہ دکھاتے ہیں، شو آف نہیں کرتے ⚡

کمنٹ میں لکھیں: SSG زندہ باد 🇵🇰

اگر دنیا کے خلاف ہے! تو ہم دنیا کے خلاف ہیں 💪قصہ مختصر 🇵🇰اللہ پاک فوج کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲آپ متفق ہیں؟ کمنٹ میں 🇵🇰 ل...
01/09/2026

اگر دنیا کے خلاف ہے!
تو ہم دنیا کے خلاف ہیں 💪
قصہ مختصر 🇵🇰

اللہ پاک فوج کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲

آپ متفق ہیں؟ کمنٹ میں 🇵🇰 لکھیں

پاکستان اور ترکی 🇵🇰🇹🇷مشترکہ یومِ دفاع کی تقریبایک قوم، ایک مقصد، ایک جذبہ ⚔️پاک فوج زندہ بادپاکستان ہمیشہ زندہ باد      ...
31/08/2026

پاکستان اور ترکی 🇵🇰🇹🇷
مشترکہ یومِ دفاع کی تقریب

ایک قوم، ایک مقصد، ایک جذبہ ⚔️
پاک فوج زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakArmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category