Rubina Nazir Khan Chandio

Rubina Nazir Khan Chandio MPA Punjab Assembly

13/08/2026
روبینہ نزیر چانڈیہ ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب کی بہاولپور چنڑ ہاؤس  امد  محترم جناب ملک محمد اقبال چنڑ صاحب، ممبر قومی اسم...
11/08/2026

روبینہ نزیر چانڈیہ ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب کی بہاولپور چنڑ ہاؤس امد
محترم جناب ملک محمد اقبال چنڑ صاحب، ممبر قومی اسمبلی، سینئر سیاستدان، انتہائی نڈر، بااصول اور انتھک عوامی خدمت گزار شخصیت کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے جناب ملک محمد اعجاز چنڑ، جناب ملک منیر اقبال چنڑ، جناب ملک ظہیر اقبال چنڑ (ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی) اور دیگر سوگوار اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی

جنم دن مبارک صدر پاکستان 🇵🇰
26/07/2026

جنم دن مبارک صدر پاکستان 🇵🇰

ایم پی اے روبینہ نذیر خان چانڈیہ کی ملتان میں نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کی میٹنگ میں شرکت
04/07/2026

ایم پی اے روبینہ نذیر خان چانڈیہ کی ملتان میں نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کی میٹنگ میں شرکت

24/06/2026

ضلع رحیم یار خان سے پیپلز پارٹی کی ایم پی اے اور وسیب کی بیٹی محترمہ روبینہ نزیر خان چانڈیو نے پنجاب اسمبلی میں 2026 کے سالانہ بجٹ اجلاس میں سرائیکی صوبہ، کسانوں کو درپیش مسائل، حالیہ سیلاب کے متاثرین کی مشکلات، تحصیل لیاقت پور میں صحت اور ہسپتالوں سے متعلق محرومیوں، خواتین کو درپیش صحت کے مسائل، میٹرنیٹی وارڈز کی شدید کمی، اور خصوصاََ پکا لاڑاں گرلز ڈگری کالج کے حوالے سے بھرپور اور پراثر انداز میں تقریر کی اور اپنے وسیب کی محرومیوں اور مسائل کو نڈر اور بے باک انداز میں تخت لاہور کے سامنے پیش کیا۔۔۔

انہوں نے اس موقع پر ایک حکومتی وزیر کی طرف سے سرائیکی صوبے کے حوالے سے دیے گئے بیان کا بھی شعلہ بیانی اور بھرپور انداز سے جواب دیا۔

"وہ درد مندوں کی پیاری تھی"مشرق کی بیٹیمحترمہ بینظیر بھٹو صاحبہکی 73ویں سالگرہ کے موقع پرہم ان کی بے مثال جدوجہد، جمہوری...
21/06/2026

"وہ درد مندوں کی پیاری تھی"
مشرق کی بیٹی
محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ
کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر
ہم ان کی بے مثال جدوجہد، جمہوریت کے لیے قربانیوں اور عوامی خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

گورنر ہاؤس لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سردار نذیر احمد خان چانڈیو اور   ایم پی اے ...
18/06/2026

گورنر ہاؤس لاہور:
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سردار نذیر احمد خان چانڈیو اور ایم پی اے روبینہ نذیر خان اور رؤف خان چانڈیو کی ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں بجٹ 2026-27، موجودہ سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Address

Dera Sardar Nazir Khan Chandio, Liaqatpur
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rubina Nazir Khan Chandio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share