11/06/2026
بلدیاتی الیکشن نوجوانوں کے لیے پیغام
موضع پلوشاہ کی عوام ایسے لیڈر کو سپورٹ کرے جو ہمارے علاقے اور ہم سب کے لئے بہتر ثابت ہو
جس کے پاس ہمارے دکھ درد کے لئے ٹائم ہو اور اس کے دل میں ہمارے لئے ہمدردی ہو
حاجی رشید خان دھریجہ
موضع پلوشاہ تحصیل و ضلع رحیم یارخان