Dr Anwar ul Haq

Dr Anwar ul Haq ڈاکٹر انوارالحق امید وار قومی اسمبلی
NA-172

بنو قابل پروگرام رحیم یارخان کے نوجوانوں کو فری آئی ٹی کورسز کے ذریعے اس قابل بنائے گا تاکہ وہ فری لانسنگ اور اسکلڈ بیس ...
18/03/2025

بنو قابل پروگرام رحیم یارخان کے نوجوانوں کو فری آئی ٹی کورسز کے ذریعے اس قابل بنائے گا تاکہ وہ فری لانسنگ اور اسکلڈ بیس جابز کے ذریعے ایک اچھا باعزت روزگار حاصل کرسکیں اور ملکی معیشت میں بھی اہم کردار ادا کر سکیں ۔
رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کریں
https://banoqabil.org/Student/Register

بیکن ہاؤس سکول کے بچوں نے تقریباً ایک لاکھ بیالیس ہزار روپے فلسطین فنڈ جمع کیا جو کہ  محترمہ پرنسپل صاحبہ ڈاکٹر انوارالح...
01/03/2024

بیکن ہاؤس سکول کے بچوں نے تقریباً ایک لاکھ بیالیس ہزار روپے فلسطین فنڈ جمع کیا جو کہ محترمہ پرنسپل صاحبہ ڈاکٹر انوارالحق صدر الخدمت فاؤنڈیشن رحیم یار خان کو پیش کر رہی ہیں

ووٹ صرف دیانت دار کا حل صرف جماعت اسلامی
06/02/2024

ووٹ صرف دیانت دار کا
حل صرف جماعت اسلامی

ہم نہ بکیں گے نہ جھکیں گے حل صرف جماعت اسلامی ڈاکٹر انوارالحق امید وار قومی اسملبی حلقہ NA172   #رحیمیارخان  #الیکشن
06/02/2024

ہم نہ بکیں گے نہ جھکیں گے
حل صرف جماعت اسلامی
ڈاکٹر انوارالحق امید وار قومی اسملبی حلقہ NA172
#رحیمیارخان #الیکشن

 #رحیمیارخان : جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوم یکـــجہتــی کــشمیــــر ریلی سے ڈاکٹر انوارالحق امید وار NA172، سید سجادمح...
05/02/2024

#رحیمیارخان : جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوم یکـــجہتــی کــشمیــــر ریلی سے ڈاکٹر انوارالحق امید وار NA172، سید سجادمحمود PP263 راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔ جبکہ اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع رحیم یار خان کی جانب سے فلسطــیـــنی عوام کی امداد کے لیے ایک کڑور نوے لاکھ چوہتر ہزار روپے کا چیک بھی پیش کیا گیا۔

رحیم یار خان : ڈاکٹر انوار الحق امید وار این اے 172 فیصل جاوید ایڈووکیٹ پی پی 262 بستی امانت علی میں کارنر میٹنگ سے خطاب...
04/02/2024

رحیم یار خان : ڈاکٹر انوار الحق امید وار این اے 172 فیصل جاوید ایڈووکیٹ پی پی 262 بستی امانت علی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ اہل علاقہ کا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی ۔
انتخابی نشان ترازو
حل صرف جماعت اسلامی

اہل رحیم یار خان سے شرکت کی بھرپور اپیل ہے 5فروری صبح 10 بجے شاہی روڈ رحیم یار خان
03/02/2024

اہل رحیم یار خان سے شرکت کی بھرپور اپیل ہے
5فروری صبح 10 بجے شاہی روڈ رحیم یار خان

رحیم یار خان : ڈاکٹر انوار الحق امید وار این اے 172 فیصل جاوید ایڈووکیٹ پی پی 262 یونین کونسل 35ایف میں جلسہ عام سے خطاب...
02/02/2024

رحیم یار خان : ڈاکٹر انوار الحق امید وار این اے 172 فیصل جاوید ایڈووکیٹ پی پی 262 یونین کونسل 35ایف میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں اہل علاقہ کا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی ۔
انتخابی نشان ترازو
حل صرف جماعت اسلامی

رحیم یار خان بستی کھوکھراں:ڈاکٹر انوارالحق امید وار قومی اسمبلی حلقہ این اے 172  بڑے اجتماع سے خطاب  کر رہے ہیں ۔
02/02/2024

رحیم یار خان بستی کھوکھراں:ڈاکٹر انوارالحق امید وار قومی اسمبلی حلقہ این اے 172 بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں ۔

02/02/2024

چلوبدلیں حالات دے کر جماعت اسلامی کا ساتھ
کیونکہ حل صرف جماعت اسلامی
ڈاکٹر انوارالحق
NA172انتخابی نشان ترازو
#رحیمیارخان

01/02/2024

حل صرف جماعت اسلامی
آئیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ترازو پر مہر لگائیں

30/01/2024

ڈاکٹر انوارالحق امید وار NA172 رحیم یار خان
حل صرف جماعت اسلامی
#رحیمیارخان

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+92685884146

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Anwar ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dr Anwar ul Haq:

Share