✨ `خطبہ جمعۃ المبارک` کے خوبصورت و پُرنور مناظر ملاحظہ فرمائیں ✨
🎙️ خطیب:
*🌸 فضیلۃ الشیخ نصر جاوید صاحب حفظہ اللہ*
🤝 (مرکزی رہنما پاکستان مرکزی مسلم لیگ)
*🕌✨ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻*
شعبہ دعوت واصلاح پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع رحیم یارخان
🕌
📍
🌙✨
🤍
14/08/2026
🇵🇰 استحکامِ پاکستان کانفرنس — صادق آباد 🇵🇰
استحکامِ پاکستان کانفرنس صادق آباد کی خوبصورت تصویری جھلکیاں۔
کانفرنس میں خصوصی شرکت محترم نصر جاوید صاحب، مرکزی رہنما پاکستان مرکزی مسلم لیگ اور ضلعی جنرل سیکرٹری محترم نوید کمر صاحب نے فرمائی۔
اہلِ علاقہ صادق آباد نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے اس پروگرام کو کامیاب بنایا۔ تمام معزز مہمانوں اور شرکائے کانفرنس کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ 🇵🇰❤️
پاکستان مرکزی مسلم لیگ — صادق آباد #پاکستان
10/08/2026
ان شاءاللہ تعالیٰ
08/08/2026
سوشل میڈیا میٹ اپ پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع رحیم یارخان
مہمان خصوصی
حنظلہ عماد بھائی
ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ پاکستان مرکزی مسلم لیگ
03/08/2026
02/08/2026
الیکشن اپنی جگہ
ن لیگ نو اینا
پا وخت دیتااے😅
مرکزی مسلم لیگ والیانے
Be the first to know and let us send you an email when PMML Rhim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.