Sardar Malik Sajid Mehmud Arain

Sardar Malik Sajid Mehmud Arain عوام کی خدمت اور ہر فیصلے میں منصفانہ نقطہ نظر

سابق چیئرمین سردار ملک ساجد محمود نے پنچائیت کرتے ہوئے 146 چک کے عبد الواحد اور بشیر احمد کے رشتہ داری میں ھونے والے تنا...
23/02/2026

سابق چیئرمین سردار ملک ساجد محمود نے پنچائیت کرتے ہوئے 146 چک کے عبد الواحد اور بشیر احمد کے رشتہ داری میں ھونے والے تنازعہ میں صلح کروا دی اس موقع پر معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود

امن و امان کی فضاء قائم کرنے کا سلسلہ جاری و ساری ۔کچہ روجھان کی ملک آرائیں برادری اور رنگ پور کی ملک آرائیں  برادری کے ...
23/02/2026

امن و امان کی فضاء قائم کرنے کا سلسلہ جاری و ساری ۔کچہ روجھان کی ملک آرائیں برادری اور رنگ پور کی ملک آرائیں برادری کے درمیان ایک سال کا تنازعہ سابق چیرمین سردار ملک ساجد محمود آرائیں نے فیصلہ کرکے دونوں فریقین کے درمیان صلح کروا دی
آرائیں برادری روجھان کے حسن محمود ۔عابد حسین جبکہ رنگ پور جمال دین والی کے ملک ضمیر حسین ۔اللہ رکھا ۔یاسین ۔افضل ٹھیکدار دیگر کا آپس میں تنازعہ چل رہا تھا جو کہ حل کر دیا گیا اس موقع پر شاہ زین مزاری ۔جلال خان مزاری ۔سردار سلیم بنوں ۔فدا حسین آرائیں ۔منیجر عثمان آرائیں و دیگر معززین بھی موجود تھے آخر میں شیرو شکر کروا کے دعا کروا دی

جمال دین والی ایم۔این۔اے و چیرمین سٹیڈنگ کمیٹی برائے توانائی و پٹرولیم ڈویژن مخدوم زادہ سید مصطفی محمود سے سابق ناظم سرد...
18/02/2026

جمال دین والی
ایم۔این۔اے و چیرمین سٹیڈنگ کمیٹی برائے توانائی و پٹرولیم ڈویژن مخدوم زادہ سید مصطفی محمود سے سابق ناظم سردار ملک ساجد محمود أرائیں ۔ مجبیب ارجمند خان کی ملاقات ۔اس موقع پر چیف کوارڈینیٹر مختار احمد جام ۔جام اول خان اونڑ ۔محمود ثاقب سولنگی بھی موجود تھے

18/02/2026
دعوت ولیمہ سابق چیئرمین سردار ملک ساجد محمود اور سردار ملک سہیل عدنان ایڈوکیٹ نے  ملک تیمور ساجد محمود کے ہمراہ پیر ولیم...
18/02/2026

دعوت ولیمہ
سابق چیئرمین سردار ملک ساجد محمود اور سردار ملک سہیل عدنان ایڈوکیٹ نے ملک تیمور ساجد محمود کے ہمراہ پیر ولیمہ سلطان کی ارائیں برادری کی سرکردہ شخصیت نعیم اللہ ارائیں پیٹرولنگ پولیس والے کے چھوٹے بھائی کی دعوت ولیمہ تقریب میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت نئے جوڑے کو زندگی کی نئی شروعات کرنے پر مبارکبادا س موقعہ پرارائیں برادری بدلی شریف کے معززین جام ظفرارائیں جام عبد الستار اور جام ارشاد احمد ارائیں سے ملاقات میں برادری کو مزید فعال متحداور رابط بہتر کرنے اتفاق

پنچائیت سابق چیئرمین سردار ملک ساجد محمود اور سردار ملک سہیل عدنان ایڈوکیٹ نے پنچائیت کرتے ہوئے ھوئے حاجی اکبر اور رفیق ...
18/02/2026

پنچائیت
سابق چیئرمین سردار ملک ساجد محمود اور سردار ملک سہیل عدنان ایڈوکیٹ نے پنچائیت کرتے ہوئے ھوئے حاجی اکبر اور رفیق احمد وغیرہ کے درمیان جائیداد کی تقسیم کے تنازعہ میں تصفیہ کروا دیا اور مزید فوجداری اور دیوانی کاروائی رکوا کر مالی و جانی نقصان سے بچا لیا
جبکہ اس معاملے کے تصفیہ میں معززین علاقہ کی بھی شرکت و معاونت رھی آخر میں دعا خیر کروائی گئی

مخدوم ہاؤس لاھورسابق گورنر پنجاب وفخرے وسیب مخدوم سیداحمد محمود سے  سیاسی وسماجی شخصیات سابق چیئرمین سردار ملک ساجد محمو...
07/01/2026

مخدوم ہاؤس لاھور
سابق گورنر پنجاب وفخرے وسیب مخدوم سیداحمد محمود سے سیاسی وسماجی شخصیات سابق چیئرمین سردار ملک ساجد محمود آرائیں۔ سردار ملک سہیل عدنان ایڈوکیٹ - ملک تیمور ساجد اور ملک عاصم نواز نے ملاقات کی اور مخدوم سید احمد محمود اور ایم این اے مخدوم زادہ سید مرتضٰی محمود کو گلدستہ بھی پیش کیا مخدوم سید احمد محمود کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سابق وفاقی وزیر و ایم این اے مخدوم سید مرتضی محمود اور مخدوم سید علی محمود سے الگ الگ ملاقات

سابق وائس چیئرمین یونین کونسل محمد پور لمہ محمد اصغر خان لنگاہ کی والدہ محترمہ کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا نمازِ جنازہ ...
01/01/2026

سابق وائس چیئرمین یونین کونسل محمد پور لمہ محمد اصغر خان لنگاہ کی والدہ محترمہ کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا
نمازِ جنازہ میں سابق چیرمین چوہدری شہزاد عادل باجوہ ۔سابق چیرمین سردار ملک ساجد محمود ۔سابق ناظم شاہد ریاض خان پٹھان ۔ایس ایچ او سجاد چیمہ ۔ پیر بخش خان لنگاہ چوہدری محمد افضل ۔چوہدری محمد سرور آرائیں ۔ جام اختر ایوب واسہ ایڈووکیٹ ۔سردار ڈاکٹر اکرم اویسی ۔ سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی

27/12/2025

Address

Malik Sajid Mehmood Farms, Faqir Kot, Rahimyar Khan
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Malik Sajid Mehmud Arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category