Ryk Hi

22/01/2026





















عوامی خدمت کا ادارہ واسا رحیم یارخان
13/01/2026

عوامی خدمت کا ادارہ واسا رحیم یارخان




















رحیم یارخان  چیف سینٹری انسپیکٹر زبیر کانجو کی زیر نگرانی واسا عملہ کا شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج کے مین ہولز کی صفا...
12/01/2026

رحیم یارخان چیف سینٹری انسپیکٹر زبیر کانجو کی زیر نگرانی واسا عملہ کا شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج کے مین ہولز کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری بغداد کالونی، تھکی چوک، نورے والی، بابر کالونی، لطیف آباد اور ہسپتال روڈ سمیت دیگر علاقوں میں سیوریج لائنوں کی مکمل صفائی کی جا رہی ہے۔

اس حوالے سے ایم ڈی واسا نے کہا کہ سیوریج نظام کی بہتری اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا واسا کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے عملے کو ہدایت کی کہ صفائی کے کام میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔





















Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ryk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share