27/05/2026
عید مبارک 289 ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے! 🌙✨
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام ممبران اور اہلِ علاقہ کو عید کی خوشیاں مبارک پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں اور امن سے بھر دے۔
خصوصی شکریہ انکل گوہر رحمان صاحب کا، جن کی انتھک محنت، خلوص اور لگن کی بدولت یہ خوبصورت انتظام ممکن ہوا۔ آپ کی کاوشیں ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
عید مبارک! 🌙