Border Military Police Rajanpur

Border Military Police Rajanpur Nasir Shahzad Dogar
Commandant Border Military Police Rajanpur (Official)

Sui-Kashmore Road
21/04/2026

Sui-Kashmore Road

20/04/2026

کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس کے حکم پر تھانہ بھنڈو والا میں نابالغ لڑکی اور لڑکے کا نکاح پڑھانے پر نکاح خوان اور دلہا گرفتار-مقدمہ درج

کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس کے حکم پر تھانہ بھنڈو والا میں نابالغ لڑکی اور لڑکے کا نکاح پڑھانے پر نکاح خوان اور دلہا گرفتا...
20/04/2026

کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس کے حکم پر تھانہ بھنڈو والا میں نابالغ لڑکی اور لڑکے کا نکاح پڑھانے پر نکاح خوان اور دلہا گرفتار-مقدمہ درج

18/04/2026

ٹرائبل ایریا میں غلط طریقے سے ڈومیسائل بنوانے کے عمل کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنر راجن پور کا اہم اقدام.

پولیٹیکل اسسٹنٹ راجن پور کی سفارش پر ڈپٹی کمشنر راجن پور نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں پولیٹیکل اسسٹنٹ راجن پور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اور پولیٹیکل نائب تحصیلدار شامل ہیں۔

درخواست دہندہ کو کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنے تمام متعلقہ دستاویزات اور کریڈینشلز ثابت کرنا ہوں گے، اور بلوچی زبان میں روانی کے ساتھ گفتگو کر کے بھی دکھانا ہوگی۔

کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں ڈومیسائل کی منظوری یا مستردی کا فیصلہ کیا جائے گا، جبکہ پولیٹیکل اسسٹنٹ راجن پور کمیٹی کی سفارشات کے مطابق ڈومیسائل جاری کریں گے۔

نادرا سے عارضی طور پر مستقل پتہ تبدیل کروا کر اور صرف ڈومیسائل کے حصول کی غرض سے زمین خریدنے کے عمل کی بھی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔

یہ اقدام قبائلی عوام کے حقوق کے تحفظ اور جعلی ڈومیسائل کے ذریعے ہونے والی حق تلفی کی روک تھام کے لیے کیا گیا ہے۔

مزید برآں، ڈپٹی کمشنر نے کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس عمل کو مزید شفاف بنانے کے لیے اپنی سفارشات جلد از جلد پیش کرے۔
بعد ازاں گفتگو کرتے ہوئے کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس اور پولیٹیکل اسسٹنٹ راجن پور نے کہا کہ ٹرائبل ایریا کے ڈومیسائلز پر صرف قبائلی افراد کا حق ہے، اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔
بعد ازاں گفتگو کرتے ہوئے کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس اور پولیٹیکل اسسٹنٹ راجن پور ناصر ڈوگر نے کہا کہ ٹرائبل ایریا کے ڈومیسائلز پر صرف قبائلی افراد کا حق ہے، اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔

مورخہ 15.04.2026کو ناصر شہزاد ڈوگر،کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس / بلوچ لیوی  نے ماڑی ریزورٹ اور علاقے میں جاری مختلف ترقیات...
16/04/2026

مورخہ 15.04.2026کو ناصر شہزاد ڈوگر،کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس / بلوچ لیوی نے ماڑی ریزورٹ اور علاقے میں جاری مختلف ترقیاتی اسکیموں کا تفصیلی دورہ کیا، جس کا مقصد تعمیراتی کاموں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لینا تھا۔ دورے کے دوران انہوں نے بی ایم پی ریسٹ ہاؤس کی اپ گریڈیشن اور ریزورٹ کے انفراسٹرکچر کا معائنہ کیا۔

کمانڈنٹ بی ایم پی /بلوچ لیوی نے اس موقع پر علاقے کے مقامی لوگوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماڑی کو ایک مثالی سیاحتی مقام بنانا ہماری اولین ترجیح ہے اور ان اسکیموں کی تکمیل سے نہ صرف جنوبی پنجاب میں سیاحت کو فروغ ملے گا بلکہ مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ انہوں نے سیکیورٹی کے انتظامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا اور وہاں تعینات جوانوں کو الرٹ رہنے کی تاکید کی تاکہ یہاں آنے والے مہمانوں کو ایک محفوظ، پرامن اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔

دوران گشت ۔۔گزرنے والے افراد و گاڑیوں کے کاغذات کی جانچ۔بی ایم پی پوسٹ کوٹ سبزل ۔تمن دریشک راجن پور ۔
11/04/2026

دوران گشت ۔۔
گزرنے والے افراد و گاڑیوں کے کاغذات کی جانچ۔
بی ایم پی پوسٹ کوٹ سبزل ۔
تمن دریشک راجن پور ۔

Routine checking at BMP PS Bhandowala.
11/04/2026

Routine checking at BMP PS Bhandowala.

10/04/2026

Alhamdulillah❤️

سوئی کشمور روڈ پر بھی سیکیورٹی کے پیشِ نظر باقاعدہ چیکنگ کا عمل جاری ہے۔
07/04/2026

سوئی کشمور روڈ پر بھی سیکیورٹی کے پیشِ نظر باقاعدہ چیکنگ کا عمل جاری ہے۔

07/04/2026
بی ایم پی پولیس اسٹیشن دلبر کے جوان بلوچستان سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے۔
07/04/2026

بی ایم پی پولیس اسٹیشن دلبر کے جوان بلوچستان سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے۔

Address

Line Sadar Border Military Police Rajanpur
Rajanpur
33500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Border Military Police Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share