04/07/2026
راجن پور کی عوام نے پیرا فورس کی کارکردگی کو بھرپور سراہا
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ تہہ دل سے شکریہ
عوام کا کہنا ہے کہ پیرا فورس کے اقدامات سے بازار زیادہ منظم، کشادہ اور خوبصورت ہو گئے ہیں ان اقدامات سے نہ صرف تجاوزات میں کمی آئی بلکہ عوام کو بھی آمدورفت میں آسانی حاصل ہوئی ہے پیرا فورس راجن پور کی بہترین کارکردگی قابلِ ستائش ہے
پیرا انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل راجن پور
شکایت کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کرئے. 0604920029