Asad Shah Chishti

Asad Shah Chishti WELCOME TO PAGE .... پاکستان سوشل شاہ مقیم تحریک

اسلام علیکم! دوستو ں یہ پیج پاکستان سوشل شاہ مقیم تحریک کا بنایا ہوا ہے آپ لوگ اس پیج میں اپنے مسائل کو شئیر کریں ایک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے اس پیج کو بنایا گیا ہے اور آپ اس پیج میں بلاڈ بینک کے ساتھ ساتھ غریب دوستوں کی مدد بھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست اس پیج میں کچھ غلط شئیر نھیں کریں گے آپ اچھی اور اسلامی ویڈیوز اور تصاویریں اور پیر سید رضا علی گیلانی کی ویڈیوز اور تصاویریں بھیج سکتے ہیں اس پیج میں اپنی اور دوسروں کی عزت کا خیال رکھیں گے شکریہ

02/02/2022
تھانہ حجرہ شاہ مقیم کے نواحی قصبہ راجووال  میں ۔۔۔۔ افسوسناک واقعہحجرہ شاہ مقیم  کے نواحی قصبہ راجووال میں افسوسناک واقع...
07/01/2022

تھانہ حجرہ شاہ مقیم کے
نواحی قصبہ راجووال میں ۔۔۔۔ افسوسناک واقعہ

حجرہ شاہ مقیم کے نواحی قصبہ راجووال میں افسوسناک واقعہ ظالم باپ نے اپنی ہی تین حقیقی بیٹیوں کو بی ایس لنک نہر راجووال میں قتل کر کے پھینک دیا ریسکیو 1122 کی جانب سے سرچ آپریشن جاری۔۔۔۔

معصوم بچیوں کی عمر 6 سال 7 سال اور 8 سال بتائی جا رہی ہے۔۔۔۔
ظالم باپ کی طرف سے نہر میں پھینکی جانے والی تین بچیوں میں سے ایک بچی کو ریسکیو ٹیم نے نکال لیا ہے جس کی شناخت ملائکہ کے نام سے ہوئی ہے۔۔۔

رپورٹ۔۔ پیر اسد شاہ چشتی ۔۔۔۔ خصوصی نمائندہ روزنامہ جناح لاہور۔۔۔۔۔ فنانس سیکرٹری۔۔۔۔ نئی آبادی پریس کلب۔۔۔سب آفس شیرگڑھ پریس کلب (رجسٹر)

03046707566
06/01/2022

03046707566

06/01/2022

نئی آبادی پریس کلب کے تمام ممبران کو مبارکباد

Address

Rajowal
UC.125

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Shah Chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Asad Shah Chishti:

Share