Awami Committee AJK

Awami Committee AJK Official Page
Azad Patan Dam Mutasareen

28/08/2024

DSP ki laam laty huy

11/02/2024

انٹری پوائنٹ ٹائیں ڈھلکوٹ میں محکمہ صحت کی طرف سے پولیو مہم کی سفارشی بھرتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
محکمہ صحت نے ہم لوگوں سے وعدہ کیا تھا کہ جب بھی مہم شروع ہو گی ٹائیں ڈھلکوٹ انٹری پوائنٹ پہ ہم لوگوں کو ہی دوبارہ اپوائنٹ کیا جائے گا لیکن اس بار ہمیں انٹرویو کے لئے انوائٹ کر کہ ہمیں کام پہ بلانے کی بجائے نئے سفارشی لوگ بھرتی کر لیے۔ ہم پہلے سے ٹرینڈ لوگ ہیں جو پچھلے 5 سالوں سے محکمہ صحت سے منسلک ہیں لیکن اس محکمے میں سفارش اور رشوت کا بازار گرم ہے جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہوئے حکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کا نوٹس لیا جائے اور ہمیں ہماری جابز پہ دوبارہ اپائینٹ کیا جائے۔۔۔

03/10/2023

Arbab Adovcate sb 5.10.2023.hartal k bary ma izhary khyl krty huy

29/09/2023

رات کے اندھیرے میں دھرنا اکھاڑنا اور گرفتاریوں کی بھرپور مذمت کرتے ھیں تمام ساتھی جہاں جہاں بھی ھیں پرامن رھیں منظم اور متحد رھیں حکومت کی بزدلانہ کاررواہی سے یہ بات عیاں ھے کہ انکو شکست نظر اتی ھے اور شکست انکا مقدر ھوگی اس دفعہ بس عوام نے ایک رھنا ھے اور منظم حکمت عملی سے انکو شکست سے دوچار کرنا ھے۔طاقت کا سر چشمہ عوام ھوتی ھے
عوامی مذامت زندہ باد

28/09/2023

بانڈی ڈالکوٹ کراس میں تقریبا ایک لاکھ مالیت کے بل جلا دیے گئے اواز دو ہمیں ایک ہیں ۔

12/09/2023

عوامی ایکشن کمیٹی کا کوالا میں علامتی مظاہرہ

10/09/2023

سری بانڈی کراس میں عابد صاحب کی جانب سے منی پمپ کا افتتاح کیا گیا اللہ سے دعا ہے کہ اللہ پاک ان کے کاروبار میں برکت ڈالے ۔

**** انا الله و انا الیہ راجعون ****ٹائیں سے تعلق رکھنے والے  طاہر انور صاحب کو راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا،قتل کی مکمل ...
09/09/2023

**** انا الله و انا الیہ راجعون ****
ٹائیں سے تعلق رکھنے والے طاہر انور صاحب کو راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا،قتل کی مکمل تفصیلات ابھی تک معلوم نہ ہو سکیں، ابتدائی معلومات کے مطابق بحریہ ٹاون رہائشی فلیٹ میں گولی لگی ڈیڈ باڈی ملی ہے،نعش کا پو سٹمارٹم کیا جا رہا ہے،اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل و اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالیمین

کھمبے اکھاڑنے کے اعلان کے بعد کل پورا دن ٹاور نمبر 100 پر پولیس کی بھاری نفری موجود رہی حکومت کو بتانا چاہتے ہیں اگر ہما...
06/09/2023

کھمبے اکھاڑنے کے اعلان کے بعد کل پورا دن ٹاور نمبر 100 پر پولیس کی بھاری نفری موجود رہی حکومت کو بتانا چاہتے ہیں اگر ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو عوام کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے ۔

04/09/2023

ٹرانسپورٹ یونین کے صدر ذوالفقار علی بھٹو کل بروز منگل مرخا پانچ ستمبر مہنگائی کے خلاف احتجاج کے حوالے سے اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے

31/08/2023

یہ خزاں کے باغی پتے تمہیں کچھ نہ دے سکیں گے
خیر بھار کی تمنا تو ہمارے ساتھ ساتھ اؤ

Address

Rawala Kot

Telephone

+923118506315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Committee AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category