Khali Dramman Abbaspur Azad Kashmir

Khali Dramman Abbaspur Azad Kashmir ONE OF THE BEST PLACE IN AJK TO LIVE AND IT IS NEAR THE TOP HILL TOLI PEER IN DISTRICT RAWALAKOT AJK کھلی درمن عباسپور آزاد کشمیر

07/11/2024

زندگی بھی کیا چیز ہے۔۔۔
آہ چوہدری یوسف بھائی گگڑاں والے اب ہم میں نہ رہے ۔۔۔
اللہ پاک درجات بلند کرے

19/10/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
سردار سیٹھ عظیم خان مرحوم کی اہلیہ محترمہ اور سردار مشتاق صاحب سردار ممتاز صاحب کی والدہ محترمہ اج وفات پا چکی ہیں ان کی نماز جنازہ اج دن تین بجے بمقام اپر کھلی در من پوٹھی میں ادا کی جاے گی۔۔۔سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر اور اس پر اجر عظیم عطاء فرمائئے۔۔۔۔

15/10/2024

صنان شفیق کی حادثاتی موت پر پورے غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور مرحوم نوجوان کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے امین

08/10/2024

اللہ پاک شہداء 8 اکتوبر 2005 کے درجات بلند فرمائے اور اللہ پاک ہمیں مزید قدرتی آفات سے محفوظ رکھے اور ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین۔۔۔۔

03/10/2024

اچھی خبر ۔۔۔۔۔
ادارہ (گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھلی درمن) کے طالب علم عمار اخلاق صدر معلم سردار راحیل صاحب کے بتیجھے نے ضلعی سطح پر تقریری مقابلہ میں ضلع پونچھ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔۔ اس کے ساتھ بوائز مڈل سکول بیسہ نکہ کے طالب علم صائم الطاف نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہم دونوں بچوں اور انکے اساتذہ کرام،والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے عباسپور کا نام روشن کیا اور دعاگو ہوں اللہ پاک انکو مزید بلندیوں سے نوزے۔۔۔۔

10/08/2024

سیاست
صبر صبر صبر اور صبر کا نام ہے

24/01/2023

کشمیر توجہ چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔

05/01/2023

عباسپور سے کھلی درمن روڈ ریکنڈیشن فوری طور پر رکھی جائے ۔۔۔
شکریہ

08/05/2022

!!!!! پاکستان زندہ آباد !!!!!

26/01/2022

پاک فوج زندہ آباد ۔۔۔

07/12/2021

عبدلقیوم نیازی صاحب کی طرف سے کھلی درمن ہای وے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔۔

Address

Abbaspur
Rawala Kot

Telephone

+923008834000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khali Dramman Abbaspur Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khali Dramman Abbaspur Azad Kashmir:

Share

Category