05/09/2026
ارفع کریم ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ ٹاون راولپنڈی میں نیووٹیک کے زیر اہتمام جدید ترین آئی ٹی ، اے آئی اور لینگویج کورسز کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات کی تقریب میں۔ شرکت اور تربیت مکمل کرنے والے طلبا و طالبات میں سرٹیفکیٹس اور انعامات کی تقسیم۔ ادارے کے چیف ایگزیکٹو میجر جنرل ( ر) حسنات گیلانی اور چیف آپریٹنگ آفیسر بریگیڈیئر( ر) ایس ایم عامر کو بہترین معیار اور اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار و معیاری اساتذہ و ٹرینرز کی فراہمی پر بھرپور شاباش ۔
ایم این اے و چیرمین نیووٹک
انجنیئر قمر اسلام راجہ
Raja Qamar Ul Islam
Azizen