All about Pak Army

All about Pak Army Pakistani Army zindabad

تین فالتوں کو جہنم رسید کرنے کے بعد میانوالی کے بہادر سپوت صوبیدار یوسف خٹک جنت کی طرف کوچ کر گئے ۔۔ وطن کی آبیاری پھر خ...
26/01/2026

تین فالتوں کو جہنم رسید کرنے کے بعد میانوالی کے بہادر سپوت صوبیدار یوسف خٹک جنت کی طرف کوچ کر گئے ۔۔ وطن کی آبیاری پھر خون سے ہوئی ✌️🇵🇰

سرگودھا کے رہائشی انتہائی خوش اخلاق اور ملنسار لانس نائیک ضمیر حسین وادی جنت کی طرف کوچ کر گئے ۔  #شھادت
04/01/2026

سرگودھا کے رہائشی انتہائی خوش اخلاق اور ملنسار لانس نائیک ضمیر حسین وادی جنت کی طرف کوچ کر گئے ۔
#شھادت

میجر عدیل شھید 🇵🇰✌️
29/12/2025

میجر عدیل شھید 🇵🇰✌️

شھید صوبیدار غلام رسول شھادت کی عظیم رتبے پہ فائز ہوگئے 🇵🇰✌️
07/12/2025

شھید صوبیدار غلام رسول شھادت کی عظیم رتبے پہ فائز ہوگئے 🇵🇰✌️

پڑوسیوں جب تم رافیل میں ٹینک چلانے والا پائیلٹ اور ٹینک میں کشتی چلانے والا ڈراہیور بٹھاؤ گے تو جنگی آلات کے استعمال میں...
04/12/2025

پڑوسیوں جب تم رافیل میں ٹینک چلانے والا پائیلٹ اور ٹینک میں کشتی چلانے والا ڈراہیور بٹھاؤ گے تو جنگی آلات کے استعمال میں ایسے ہی رسوا ہوتے رہو گے 😁😁🤣

تم سے چھے تو ہمارے عادل شاہ اور بالا گجر کے بس ڈرائیور ہے جو جہاز کی مہارت سے چلاتے ہیں 😄

وفا کا اس سے بڑا اور کیا ثبوت چاہتے ہو کہ عارضی آرام گا کو خوشی خوشی آبدی بنا لیا۔۔ 🇵🇰✌️
30/11/2025

وفا کا اس سے بڑا اور کیا ثبوت چاہتے ہو کہ عارضی آرام گا کو خوشی خوشی آبدی بنا لیا۔۔ 🇵🇰✌️

Capt Dr. Hadia Ubaid 🇵🇰✌️❤️
27/11/2025

Capt Dr. Hadia Ubaid 🇵🇰✌️❤️

اس مٹی کی خوشبو کی وجہ ان شھیدوں کا خون ہیں ✌️🇵🇰
26/11/2025

اس مٹی کی خوشبو کی وجہ ان شھیدوں کا خون ہیں ✌️🇵🇰

21/11/2025

غیر تربیت یافتہ بھارتی پاہلیٹ کے ہاتھوں طیارہ تباہ ہونے کا منظر۔۔ اور یہ ہم سے لڑنے کا سوچتے ہیں 🇵🇰💪

Address

Street 7
Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All about Pak Army posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category