ہزارہ کالونی

ہزارہ کالونی اس پیج کا مقصد عوام کی اصلاح اور فلاح و بہبود ہے۔

01/09/2026
اگر حدیث شئیر کرنا جرم ہے تو ہم سب مجرم ہیں ۔
25/06/2026

اگر حدیث شئیر کرنا جرم ہے تو ہم سب مجرم ہیں ۔

اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیںکمنٹ میں اپنی تصویر بھیجیں اسی طرز کی پوسٹ تیار کر دی جائے گی۔یا کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کر...
23/06/2026

اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیں
کمنٹ میں اپنی تصویر بھیجیں اسی طرز کی پوسٹ تیار کر دی جائے گی۔

یا کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کرکے اپنی پوسٹ خود بنائیں اور فوراً شیئر کریں۔

آج سوشل میڈیا پر ایسا طوفان برپا کریں کہ سب کو معلوم ہو جائے
محبتِ صحابہؓ جرم نہیں، ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔

اپنی پوسٹ لگائیں
دوستوں کو ٹیگ کریں
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

دارالعلوم حقا،نیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث، رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ جمعیت علماء اسلام، مولانا محمد ادریس ترنگزئی (سابق ایم...
05/05/2026

دارالعلوم حقا،نیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث، رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ جمعیت علماء اسلام، مولانا محمد ادریس ترنگزئی (سابق ایم پی اے) چارسدہ جنازہ گاہ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں شہیــ ـد ہوگئے جبکہ 2 پولیس اہلکار ذخمی۔

04/05/2026

تحصیل چیئرمین حویلیاں
عزیر شیر خان۔

راولپنڈی کے مختلف مقامات پر اپنے چاہنے والوں اور عزیز و اقارب سے پرجوش ملاقات کرتے ہوئےہزارہ برادری کے سر تاج ہیں یہ لوگ اللّٰہ پاک سب کو سلامت رکھے آمین۔

31/08/2025

یا اللہ خیر
راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے۔ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد میں درج ذیل مساجد کو شہید کرنے کا منصوبہ
10/08/2025

اسلام آباد میں درج ذیل مساجد کو شہید کرنے کا منصوبہ

Address

Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہزارہ کالونی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category