18/01/2026
کہتے ہیں ایک بار فیض احمد فیض نے ایک گانا لکھا جسے نور جہاں نے گایا تو وہ گانا بہت مشہور ہوگیا
نور جہاں نے فرط جذبات میں فیض احمد فیض سے کہا آپ نے جو غزل لکھی اسکے بدلے میں آپ جو چاہیں مانگ سکتے ہیں
فیض نے معصومیت سے کہا ایک مرد ایک عورت سے کیا مانگ سکتا ہے؟
نور جہاں نے چونک کر کہا: بہت بڑی چیز مانگ لی ہے آپ نے
فیض نے کہا: اتنی بڑی ہے تو پھر رہنے دیں😬
_______________________________________
بھائی لطیفہ ویسے ہی سنایا ہے اسکا تصویر سے کوئی تعلق نہیں ہے مریم نواز پیاری لگ رہی ہے بس