Funny bunny

Funny bunny Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Funny bunny, Public & Government Service, Rawalpindi.

انٹری رسید حاصل کرنے کے باوجود جناح پارک سے موٹر سائیکل چوریپارک انتظامیہ کا ذمہ داری لینے سے یکسر انکار‘ شہری نے آر پی...
03/07/2023

انٹری رسید حاصل کرنے کے باوجود جناح پارک سے موٹر سائیکل چوری
پارک انتظامیہ کا ذمہ داری لینے سے یکسر انکار‘ شہری نے آر پی او‘ سی پی او سے مدد مانگ لی

راولپنڈی (عبدالرحمان سے) جناح پارک کی پارکنگ سے موٹر سائیکل 125چوری ہونے کے باوجود پولیس اور پارک انتظامیہ کے عدم تعاون پر شہری نے آر پی او راولپنڈی اور سی پی او راولپنڈی سے مدد مانگ لی۔ عثمان اشرف نے تھانہ سول لائن پولیس کو بتایا کہ 2006ء ماڈل بلیک موٹر سائیکل نمبر آر ایل ایف 8141پر جناح پارک گیا۔ جناح پارک انتظامیہ کی پارکنگ پرچی سیریل نمبر 40962حاصل کرنے کے باوجود موٹر سائیکل چوری ہو گیا جبکہ پارک انتظامیہ کسی قسم کی کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔ ون فائیو پر کال کے باوجود پولیس موقع پر نہ پہنچی جس پر مجبوراً تھانہ سول لائن پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ پارک انتظامیہ کی ملی بھگت کے بغیر موٹر سائیکل غائب ہونا ممکن ہی نہیں جبکہ جناح پارک انتظامیہ نے باقاعدہ پرنٹڈ انٹری رسید بھی جاری کی ہوئی ہے۔عثمان اشرف نے ریجنل پولیس آفیسر اور سٹی پولیس آفیسر سے اپیل کی کہ پارک انتظامیہ کی ملی بھگت پر ان کیخلاف کارروائی کر کے موٹر سائیکل برآمد کیاجائے۔ Rawalpindi Police CPO office Rawalpindi Sp aisha butt DC Office Rawalpindi Rawalpindi Police SSP Operations Rawalpindi

27/01/2022

😂😂😂

28/06/2021

dsgsdgsdg

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny bunny posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share