Sadaf Malik

Sadaf Malik Rab sy Jurny ka Safar

Love nature ❤️
29/03/2023

Love nature ❤️

28/03/2023

Count me in
Victor Aspect
Romanique Tare Ajuju
Everyone
Follow for follow (Your growth is our concern)
Vince_010
Ŕàj ğůşäin



"حیا لوگ کہتے ہیں کہ زندگی میں یہ ضروری ہے اور وہ ضروری ہے۔ میں تمہیں بتاؤں زندگی میں کچھ بھی ضروری نہیں ہوتا۔ نہ مال، ن...
25/03/2023

"حیا لوگ کہتے ہیں کہ زندگی میں یہ ضروری ہے اور وہ ضروری ہے۔ میں تمہیں بتاؤں زندگی میں کچھ بھی ضروری نہیں ہوتا۔ نہ مال، نہ اولاد نہ رتبہ، نہ لوگوں کی محبت ۔ بس آپ ہونے چاہئیں اور آپ کا اللہ تعالیٰ سے ایک ہر پل بڑھتا تعلق ہونا چاہئے۔ باقی یہ مسئلے تو بادل کی طرح ہوتے ہیں۔"

*_RAMADAN MUBARAK!_*Alhumdulillah. The crescent has been sighted. The shayateen have been chained, the doors of hellfire...
22/03/2023

*_RAMADAN MUBARAK!_*

Alhumdulillah. The crescent has been sighted. The shayateen have been chained, the doors of hellfire have been closed and the doors of heaven have been opened. Now it's up to us that how we make the most of Ramadan.
May Allah allow us to reach the end of Ramadan and take benefit of this blessed month. Ameen✨

اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں۔ والله کسے خبر تھی کہ ہمارا وجود پورا ہلا کر ہمیں جھنجوڑ دیا جاۓ گا۔ کیا من...
21/03/2023

اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں۔ والله کسے خبر تھی کہ ہمارا وجود پورا ہلا کر ہمیں جھنجوڑ دیا جاۓ گا۔ کیا منہ دکھاتے اللہ کو اگر آج ہمارا آخری دن ہوتا۔ 🥹

کیا حسین اتفاق ہے!گُلوں پر بھی بہار آ رہی ہے اور مومنوں کے دلوں پر بھی۔۔۔!چند روز میں یہ درخت و بُوٹے سر سبز پتوں سے بھر...
17/03/2023

کیا حسین اتفاق ہے!
گُلوں پر بھی بہار آ رہی ہے اور مومنوں کے دلوں پر بھی۔۔۔!
چند روز میں یہ درخت و بُوٹے سر سبز پتوں سے بھر جائیں اور مومنوں کے دل ایمان کے نور سے۔۔۔🤍
یعنی جوبن اکٹھا آ رہا ہے اور
بہاریں مسکرا رہی ہیں ۔۔۔

بُشراکم بشراکم یا اھل الذکری
اللھم بلغنا رمضان♥️

زندگی بہت قیمتی ہے اسے ضائع نہ کیجٸیے گارب سے جڑ کر عبادت کو تھام کراور محبتوں کو بانٹ کر اپنے پیچھے آپ اچھے نقش چھوڑ کر...
12/03/2023

زندگی بہت قیمتی ہے
اسے ضائع نہ کیجٸیے گا

رب سے جڑ کر
عبادت کو تھام کر

اور محبتوں کو بانٹ کر
اپنے پیچھے آپ اچھے نقش چھوڑ کر جاٸیے.

*رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لیجئے۔♥️**پھر آسان ہو جائے گا...**~اطاعت کرنا* *~عبادت کرنا* *~تکلیف پر صبر کرنا**~مشکل می...
12/03/2023

*رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لیجئے۔♥️*

*پھر آسان ہو جائے گا...*

*~اطاعت کرنا*

*~عبادت کرنا*

*~تکلیف پر صبر کرنا*

*~مشکل میں شکوہ نہ کرنا*

*~نعمت پر شکر ادا کرنا*

Address

Arshad Colony Chakra Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaf Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sadaf Malik:

Share