chakri Road Rawalpindi

chakri Road Rawalpindi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from chakri Road Rawalpindi, Social service, chakri Road Rawalpindi, Rawalpindi.

08/02/2025

One more time Pakistan Zindabad

25/01/2025

راولپنڈی میں یورپین سٹائل گلیاں دیکھ کر اینکر کو باکوکی نظامی سٹریٹ یاد آ گئی۔ سٹیٹ آف دی آرٹ تزئین و آرائش، الیکٹرک بگی پر کی اینکر نے سیر!
European Style Modren Streets in Rawalpindi | Electric Vehicle, State of The Art Work | Discover Pakistan

Copy by discover Pakistan

25/01/2025

تھانہ دھمیال کی حدود قائداعظم کالونی لیں نمبر 3 میں ڈکیتی کی واردات
2 مسلح ڈاکوؤں نے خاتون سے طلائی زیورات لوٹ لئے
سٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہری عدم تحفظ کا شکار

چکری روڈ بسیٹ فیکٹری چوک میں ایک گرے کلر کی میران گاڑی کا شدید قسم کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں دو سوا دو شخص سوار تھے ایک ...
20/12/2024

چکری روڈ بسیٹ فیکٹری چوک میں ایک گرے کلر کی میران گاڑی کا شدید قسم کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں دو سوا دو شخص سوار تھے ایک کے اندازے کے مطابق ڈیتھ ہو گئی ہے اور دوسرا شدید زخمی ہے زخمی کو ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا ہے

20/12/2024

چکری روڈ بسیٹ فیکٹری چوک میں ایک گرے کلر کی میران گاڑی کا شدید قسم کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں دو سوا دو شخص سوار تھے ایک کے اندازے کے مطابق ڈیتھ ہو گئی ہے اور دوسرا شدید زخمی ہے زخمی کو ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا ہے

راولپنڈی شہر جلد ہی 10 بڑے راستوں پر 102 الیکٹرک بسیں دیکھے گا جو رہائشیوں کے لیے ماحول دوست آرام دہ ٹرانسپورٹ کی خدمات ...
16/12/2024

راولپنڈی شہر جلد ہی 10 بڑے راستوں پر 102 الیکٹرک بسیں دیکھے گا جو رہائشیوں کے لیے ماحول دوست آرام دہ ٹرانسپورٹ کی خدمات پیش کریں گی۔ جو 7 بلین روپے سے زائد کی کل لاگت کے ساتھ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا مقصد نومبر 2025 تک اس اقدام کو مکمل کرنا ہے۔ ایک جدید ترین ٹرمینل بھی تعمیر کیا جائے گا جس میں 40 چارجنگ اسٹیشن ہوں گے تاکہ برقی بیڑے کی مدد کی جاسکے۔

The city will soon see 102 electric buses on 10 major routes, offering eco-friendly transport options for residents. With a total project cost of over Rs7 billion, the Punjab Mass Transit Authority aims to complete the initiative by November 2025. A state-of-the-art terminal with 40 charging stations will also be built to support the electric fleet.


Well played Pakistan
18/10/2024

Well played Pakistan

01/10/2024

Iran targets Israeli military not civilians

Footage documents Iranian missiles striking the Israeli Tel Nof Airbase near Tel Aviv.

Late night gift from Iran 🇮🇷 to is-ra-hell 🔥
01/10/2024

Late night gift from Iran 🇮🇷 to is-ra-hell 🔥

Iran we love you ❤️❤️
01/10/2024

Iran we love you ❤️❤️

ایران کا اسرائیل پر میزائلوں سے حملہاللّٰہ تعالی ایران کو میدانِ جنگ میں کامیابی عطا فرمائے آمین.....
01/10/2024

ایران کا اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ
اللّٰہ تعالی ایران کو میدانِ جنگ میں کامیابی عطا فرمائے آمین.....

Address

Chakri Road Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when chakri Road Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category