Insaf Workers' Rights' Movement AJK

Insaf Workers' Rights' Movement AJK A political party is an organization that coordinates candidates to compete in a particular country's elections.

It is common for the members of a party to hold similar ideas about politics, and parties may promote specific ideological or policy goals.

11/10/2023

اسلام علیکم
جو بچے حکومت کے ادارہ پاکستان بیت المال سویٹ ہوم روالپنڈی میں فری پڑھنا چاہتے ہوں، ان کی رہائش بھی اسی ادارہ میں ہو گئی، ایڈمیشن شروع ہو چکے ہیں،
بچے کی عمر صرف چار سے چھ سال ہونی چاہیے۔ بچے یتیم ہوں، یا بچے کے والدین کسی وجہ سے معزور ہوں، ان دو بنیادوں پر بچوں کو داخل کیا جائے گا۔ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
03134874967, 03335441010,

05/05/2023

اسلام علیکم
جو بچے حکومت کے ادارہ پاکستان بیت المال مظدرآباد میں فری پڑھنا چاہتے ہوں، ان کی رہائش بھی اسی ادارہ میں ہو گئی، ایڈمیشن شروع ہو چکے ہیں،
بچے کی عمر صرف چار سے چھ سال ہونی چاہیے۔ بچے یتیم ہوں، یا بچے کے والدین کسی وجہ سے معزور ہوں، ان دو بنیادوں پر بچوں کو داخل کیا جائے گا۔ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 4874967-0313

عمران خان کا میلسی میں عوام سے خطاب جنوبی پنجاب کے مختلف منصوبوں کے لیے 500 ارب کا اعلان اور ساتھ ساتھ  پی ڈی ایم کا پوس...
06/03/2022

عمران خان کا میلسی میں عوام سے خطاب
جنوبی پنجاب کے مختلف منصوبوں کے لیے 500 ارب کا اعلان اور ساتھ ساتھ پی ڈی ایم کا پوسٹ مارٹم اور عدم اعتماد والوں کو کُھلا چیلنج تُم جو بھی کروگے میں اُس کے لیے تیارہوں لیکن پھر میں جو تمھارے ساتھ کرونگا کیاتُم اُس کے لیے تیارہو...

08/01/2022

مظفرآباد: آزادکشمیر اعلی عدلیہ میں نو تعینات ججز نے اپنے عہدےکا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر ہائی کورٹ جناب جسٹس صداقت حسین راجہ نے نو تعینات ججز سے حلف لیا
مظفرآباد جناب جسٹس محمد اعجاز خان، جناب جسٹس سید شاہد بہار، جناب جسٹس چوہدری خالد رشید، جناب جسٹس محمد حبیب ضیاء، جناب جسٹس سردار لیاقت حسین اور جناب جسٹس میاں عارف حسین ہائی سے جج ہائی کورٹ کا حلف لیا
مظفرآباد حلف برداری کی تقریب میں کابینہ کے وزرا خواجہ فاروق احمد دیوان علے ضان چغتائی شریک
مظفرآباد تقریب میں سیکرٹری قانون ارشاد قریشی ، اعلی سول بیورکریسی اور سینئر وکلا کے شرکت
مظفرآباد سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر ارشاد قریشی نے ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا

‏مری میں ہنگامی موسمی صورتحال کی وجہ سے جان بحق ہونے والے سیاحوں کی فہرستمری میں  ہنگامی  موسمی  صورتحال کی وجہ  سے پھنس...
08/01/2022

‏مری میں ہنگامی موسمی صورتحال کی وجہ سے جان بحق ہونے والے سیاحوں کی فہرست
مری میں ہنگامی موسمی صورتحال کی وجہ سے پھنسے ہوئے سیاحوں کے رشتہ دار /عزیز واقارب اپنے پیاروں کے بارے میں معلومات کے لئے ڈی سی آفس کے کنٹرول روم سے رابطہ کریں
051-9292963
Govt of Punjab

آزادکشمیر ہائیکورٹ کے 06 ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جج صاحبان کل مظفرآباد میں حلف لیں گےانصاف کے نظام کا...
07/01/2022

آزادکشمیر ہائیکورٹ کے 06 ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جج صاحبان کل مظفرآباد میں حلف لیں گے
انصاف کے نظام کا موثر اور فعال ہونا انتہائی ضروری ہے ریاستی عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی کی اولین ترجیح ہے

Address

314 3rd Floor Near Shahbaz Plaza Building Bank Road Saddar
Rawalpindi
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Workers' Rights' Movement AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Workers' Rights' Movement AJK:

Share