HTD.com

HTD.com Love you all Teachers

08/03/2023

یہ انسانیت کی بہترین چیز ہے۔ جب آپ کر سکتے ہو مدد کریں۔

08/03/2023

#اوفووووووو قسم سے یہ #ویڈیوں صبح نظر سے گزری ہے اور اب تک پریشان ہو میری چھوٹی بیٹیاں ہے اور مجھے لگتا ہے کہ کوئی اور نہیں میری بیٹیوں میں سے کسی ایک پر یہ گولی لگی ہے مجھے کیوں لگتا ہے کہ اس معصوم بچی کی موت کا میں بھی زمہ دار ہو اور مجھے بھی سزا ملے گی ۔
حدا کیلیے ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں ہماری پستول کلاشنکوف سے نکلی ہوئی گولی کسی کا گھر بار اجاڑ سکتا ہے کسی کو اپنے پیاروں سے جدا کر سکتے ہیں حدا کیلیے اجتناب کریں ۔
یہ اسلحہ کی نمائش سے پرہیز کریں کوئی بھی پتھر دل والا انسان اس ویڈیوں کو مکمل نہیں دیکھ سکتا کیونکہ اس کی گود میں بچہ اور اس کی اچانک موت مجھ سے دیکھا نہیں جا سکتا مگر پھر بھی دل تھام کر دیکھا اب پریشان ہی پریشان ہووووو ۔
اللہ کی حاطر اپنے بچوں کی حاطر اپنے پیاروں کی حاطر یہ اسلحہ سے اجتناب کریں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں ۔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

07/03/2023

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ میں، ہاتھیوں نے گنے کے ٹرکوں کو روک کر اپنے صحیح راستے سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت پیدا کر لی ہے تاکہ وہ جلدی سے کھانا چھین سکیں

07/03/2023

حیرت انگیز ریسٹورنٹ 🤩

07/02/2023

آخ وطن

07/02/2023

‏کتنا درد تھا اس وقت دلوں میں

22/12/2022
22/12/2022

عمران خان کی گندی آڈیوں بہت گندی
Audio no .2

Address

Usman Block Street 6
Rawalpindi
126743

Telephone

+923101901260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HTD.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category