Hassan Aurangzeb Abbasi PMLN

Hassan Aurangzeb Abbasi PMLN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hassan Aurangzeb Abbasi PMLN, Political Party, House # F-780, Satellite Town, Rawalpindi.

30/08/2026

‎راجہ اسامہ اشفاق سرور، حسن اورنگزیب عباسی اور اسامہ فاروق عباسی نےظاہر عباسی کے داماد کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب اور بلندیِ درجات کے لیے دعا کی گئی۔

29/08/2026

‎جاوا ماڈل ولیج کی افتتاحی تقریب کے موقع پر راجہ اسامہ اشفاق سرور، حسن اورنگزیب عباسی، اسامہ فاروق عباسی، شارق یامین ستی، فیصل ستی، دفتر عباسی، حاجی خلیل عباسی، اکسرین عباسی اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی اور منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
‎عبدالحمید عباسی کی رہائش گاہ پر منعقدہ جلسے میں بھی شرکت کی، جہاں اہلِ علاقہ اور معززین سے ملاقات ہوئی اور علاقے کی ترقی و عوامی مسائل کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔

28/08/2026

حسن اورنگزیب عباسی نے راجہ اسامہ اشفاق سرور ،سردار اویس اکرم ،تاشفین فردوس عباسی،سردار راشد عباسی ،اسامہ فاروق عباسی اور جنید فاروق عباسی کے ہمراہ حاجی منصبدار عباسی کے پوتے اور مرحوم ناصر محمود عباسی کے صاحبزادے حماد ناصر عباسی کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور شادی کی خوشیوں پر دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

‏‎اللہ تعالیٰ اس جوڑے کی زندگی کو خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔

27/08/2026

حسن اورنگزیب عباسی نے ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع راجہ اسامہ اشفاق سرور صاحب اور اسامہ فاروق عباسی صاحب کے ہمراہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری کا اچانک دورہ کیا۔

دورے کے دوران ہسپتال میں فائر سیفٹی کے انتظامات، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

حسن اورنگزیب عباسی صاحب نے ہسپتال انتظامیہ کو مریضوں کے لیے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی، صفائی کے مؤثر انتظامات اور حفاظتی اقدامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات دیں۔

عوامی خدمت، بہتر سہولیات اور محفوظ ماحول—ہماری اولین ترجیح

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ،...
26/08/2026

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔

25/08/2026

حسن اورنگزیب عباسی کی رہائش گاہ پر یو سی روات ، مری سے تشریف لانے والے معزز عمائدین، بزرگوں اور دوست احباب کے ساتھ ایک پُرخلوص اور باوقار مشاورتی نشست منعقد ہوئی۔ اس موقع پر علاقائی امور، عوامی مسائل اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

معزز احباب کی آمد اور قیمتی وقت دینے پر تہہ دل سے شکریہ۔ آپ کی محبت، اعتماد اور خلوص ہمارے لیے باعثِ عزت اور حوصلہ ہے

25/08/2026

راجہ اسامہ اشفاق سرور اور حسن اورنگزیب عباسی کی سنی بینک، مری کھلی کچہری کے فالو اَپ کے حوالے سے اہم ملاقات، عوامی مسائل پر پیش رفت کا جائزہ اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلۂ خیال۔

25/08/2026

‎سابقہ نائب ناظم یوسی پھگواڑی محمد وزیر حسین عباسی اور کاروباری شخصیت ظہیر احمد عباسی کی والدہ کے انتقال پر حسن اورنگزیب عباسی نے اسامہ فاروق عباسی ، جنید فاروق، تاشفین فردوس عباسی اور صدام عباسی کے ہمراہ ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

‎اللہ پاک درجات بلند فرمائے۔ آمین

24/08/2026

حسن اورنگزیب عباسی، صدام خالد عباسی، تاشفین عباسی، راشد عباسی، منصور عباسی، صدام حسین عباسی حافظ سجاد عباسی نےڈھوک ڈنہ یوسی علیوٹ میں بابو تنویر صاحب کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

House # F-780, Satellite Town
Rawalpindi
42000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Aurangzeb Abbasi PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share