Ziad Khaliq Kayani

Ziad Khaliq Kayani Official Page of Ziad Khaliq Kayani, Awami MPA PP-15 (PTI)

صدر آئی ایس ایف ‏شمالی پنجاب ملک نجم خاں  کو گزشتہ رات پھر سے گرفتار کر لیا گیا،ملک نجم نے آزاد کشمیر میں جاری بربریت کے...
03/08/2026

صدر آئی ایس ایف ‏شمالی پنجاب ملک نجم خاں کو گزشتہ رات پھر سے گرفتار کر لیا گیا،
ملک نجم نے آزاد کشمیر میں جاری بربریت کے خلاف نوجوانوں کے ہمراہ ایف ۱۰ اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کیا۔

کمال خان صرف ایک نام نہیں، بلکہ عمران خان کے نظریے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کا ایک بے خوف سپاہی ہے۔ وہ ہر محاذ پر اپنے ...
28/07/2026

کمال خان صرف ایک نام نہیں، بلکہ عمران خان کے نظریے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کا ایک بے خوف سپاہی ہے۔ وہ ہر محاذ پر اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور حق و انصاف کے لیے فرنٹ لائن پر آواز بلند کرتا رہا۔
آج کمال خان کو ناحق قید ہوئے 11 دن گزر چکے ہیں۔ ہم اس سیاسی انتقامی کارروائی اور ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ کمال خان سمیت تمام بے گناہ سیاسی کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔

رہنماء تحریک انصاف ملک بدر زمان اعوان کی غیر قانونی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ان کو 6 دن سے غیر قانونی حراست میں ...
25/07/2026

رہنماء تحریک انصاف ملک بدر زمان اعوان کی غیر قانونی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ان کو 6 دن سے غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے۔ملک بدر کہاں ہے؟؟؟!
اس قید کا مقصد نوجوانوں کے حوصلے کو پست کرنا ہے۔ وہ کپتان کا ٹائیگر ہے اور ڈٹ کر حالات کا مقابلہ کرے گا۔ جیت حق سچ کی ہوگی۔

عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی کی شمالی پنجاب،انصاف یوتھ ونگ کے جوائنٹ سیکرٹری صدام مرتضیٰ کی جانب سے عشائیہ م...
03/07/2026

عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی کی شمالی پنجاب،انصاف یوتھ ونگ کے جوائنٹ سیکرٹری صدام مرتضیٰ کی جانب سے عشائیہ میں شرکت ۔

عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی نے اپنے حلقہ احباب سے ملاقات کی اور یوم عاشور کے موقع پر اہلیانہ علاقہ میں سبیل...
27/06/2026

عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی نے اپنے حلقہ احباب سے ملاقات کی اور یوم عاشور کے موقع پر اہلیانہ علاقہ میں سبیل بانٹی اور دعا کا اہتمام کیا !

26/06/2026

عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی یوم عاشور کے موقع پر ۔

‏یومِ عاشورہ ظلم پر حق کی حتمی فتح اور بے مثال قربانی کا ابدی استعارہ ہے۔ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا یہ تاریخی پیغام ہمیں سکھاتا ہے کہ باطل اور جابر حکومتیں عارضی ہوتی ہیں، جبکہ اصولوں اور حق کے لیے کھڑی ہونے والی آوازیں صدیوں تک زندہ رہتی ہیں۔ یہ دن ہمیں ہر دور کے مروجہ جبر کے سامنے کلمۂ حق کہنے اور عدل و انصاف کی بقا کے لیے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔

‏⁧‫

23/06/2026

عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر اپنی ٹیم کے ہمراہ بھرپور شرکت ۔

22/06/2026

بہت خوب قیصر اینڈ ٹیم !
اپ لوگوں نے ہمیشہ ہی راولپنڈی کے ورکرز کو چارج رکھا ہے کس طرح کی ایکٹیویٹیز سے عمران خان کی رہائی کی تاریخ میں ایک نئی جان ا جاتی ہے ! ویلڈن اپ کی اور اپ کی ٹیم کو اس کامیاب ریلی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

Address

Pindi House, House # 177-F1, Sarwar Road
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziad Khaliq Kayani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ziad Khaliq Kayani:

Shortcuts

Share