13/10/2025
_🌟🇧🇫26 نومبر ایک تاریخ رات تھی جب تحریک انصاف کارکنوں پر فائرنگ کی گئی، آج تحریک لبیک پہ فائرنگ کی گئی ہے، یہ لوگ خونی درندے ہو گئے ہیں، بند کمروں میں ہونے والے فیصلوں کا تماشا اب بند ہونا چاہئے ، میں تحریک لبیک پر ظلم کی شدید مزمت کرتا ہوں اور ہمارے 26 نومبر کے تمام شہید کارکنوں کے گھروں میں جاؤں گا، نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی !!