Police Training School Rawalpindi

Police Training School Rawalpindi Police Recruit Training Centre, Rawalpindi formed on 1st July, 1986. In 2002 its status was upgraded

24/05/2024

اسلام و علیکم!
تمام امیدواران جنہوں نے پولیس ٹریننگ سکول روات میں بطور کنسٹیبل بینڈ سٹاف بھرتی کے لئے فارم جمع کروایا تھا۔
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بھرتی کے تمام مراحل پولیس کالج سہالہ میں عمل میں لاۓ جائیں گے۔
اس لئے تمام امیدواران بسلسلہ بھرتی مورخہ 2024-05-27 بروز سوموار بوقت 8بجے صبح پولیس ٹریننگ کالج سہالہ، گیٹ نمبر 2 پر رپورٹ کریں گے۔
شکریہ

کنٹرول روم پولیس ٹریننگ سکول (روات) راولپنڈی
0514262165

30/11/2023

Mr. Fit Competition at PTS, Rawalpindi

30/11/2023

Inter Companies Quiz Competition at PTS Rawalpindi

امروز پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔کانسٹیبل رضوان شوکت 5035 متعینہ پ...
17/11/2023

امروز پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔
کانسٹیبل رضوان شوکت 5035 متعینہ پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی نے کورس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ اور ویپن ہینڈلنگ میں اول پوزیشن حاصل کی۔ جسکو جناب آر پی او راولپنڈی نے شیلڈ اور تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعام سے نوازا۔

پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی میں سندس فاؤنڈیشن تھیلسمیا سنٹر کے اشتراک سے خون کا عطیہ کرنے کے لئے کیمپ کا اہتمام کیا گیا ج...
15/11/2023

پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی میں سندس فاؤنڈیشن تھیلسمیا سنٹر کے اشتراک سے خون کا عطیہ کرنے کے لئے کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں زیر تربیت ریکروٹ کنسٹیبلان اور سٹاف ممبرز نے بڑھ چڑھ کر خون کا عطیہ دیا۔
foundation

امروز جناب بلال افتخار کیانی SSP/PSP, پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی کے زیر صدارت ٹریننگ سینٹر کے سیکورٹی انتظامات کا...
15/11/2023

امروز جناب بلال افتخار کیانی SSP/PSP, پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی کے زیر صدارت ٹریننگ سینٹر کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں متعلقہ افسران کو موجودہ ملکی سیکیورٹی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹریننگ سینٹر کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
بعد ازاں لاءانسٹرکٹرزکے ساتھ میٹنگ کے دوران چیف لاء انسٹرکٹر نے جناب پرنسپل صاحب کو بریفننگ دی۔ پرنسپل صاحب کی جانب سے تربیت کا معیار مزید بہتر بنانے اور جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

امروز جناب بلال افتخار کیانی SSP/PSP, پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی نے ڈرل اور ویپن انسٹرکٹر ز کے ساتھ میٹنگ کی۔ چیف...
14/11/2023

امروز جناب بلال افتخار کیانی SSP/PSP, پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی نے ڈرل اور ویپن انسٹرکٹر ز کے ساتھ میٹنگ کی۔ چیف لاء انسٹرکٹر اور چیف ڈرل/ویپن انسٹرکٹرز نے اپنے اپنے شعبہ جات کے متعلق بریف کیا۔ پرنسپل صاحب کی جانب سے تربیت کا معیار مزید بہتر بنانے کی ہدایت ہوئی اور کہا گیا دوران ٹریننگ لاء سلیبس اور فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ فائر پریکٹس پر بھی خصوصی توجہ دی جائے۔
انسٹرکٹرز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ جوانوں کو بہتر سے بہترین بنائیں تاکہ یہی جوان اپنے اپنے اضلاع میں جاکر ان صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ملک و قوم کی خدمت کر کے اپنا اور پولیس فورس کا نام روشن کرسکیں۔

09/11/2023
02/11/2023

Certificates Distribution Ceremony of Intermediate Class Course Batch 02 Held Today Dated 02-11-2023 in Police Training School, Rawalpindi

28/10/2023

پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی میں آج مورخہ 2023-10-28 کو سپیشل لوئر کلاس کورس کا فائنل تحریری امتحان منعقد کیا گیا۔ جس میں اضلاع جہلم، چکوال اور گجرات پولیس لائنز میں منعقد کئے گئے سپیشل لوئر کلاس کورس میں شرکت کرنے والے ٹرینیز نے حصہ لیا۔

Principal Police Training School, Rawat, Rawalpindi awarded Commendation Certificates to Staff & Trainee’s in Recognitio...
24/10/2023

Principal Police Training School, Rawat, Rawalpindi awarded Commendation Certificates to Staff & Trainee’s in Recognition of their excellent performance for handling Social Media Channel



Address

Https://youtube. Com/channel/UCMosyMNOcXvPqV6iIQrgSGQ
Rawalpindi

Telephone

+92514262165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Training School Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Police Training School Rawalpindi:

Share