08/08/2026
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول شادی خیل کوہاٹ میںPTCفندزسےکلاس رومز میں اضافی کھڑکیوں کے لگانے، تزئین و آرائش (Renovation)اور (REPAIR) کا کام تیزی سے جاری ہے۔
اس کا مقصد طلباء کو ایک صحت افزا، صاف ستھرا، اور بہترسے بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ سکول میں بچوں کی دلچسپی بڑھانے میں مدد ملے اور تدریسی سرگرمیاں مزید مؤثر انداز میں جاری رہے۔