کارکنان جمیعت JUI Pakistan

کارکنان جمیعت JUI Pakistan علماء سے محبت دین سے محبت ہے۔

مفتی کفایت اللہ نے کلین بولڈ کرلیا۔
18/07/2026

مفتی کفایت اللہ نے کلین بولڈ کرلیا۔

18/07/2026

وکلا برادری مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم العالیہ کے حق میں بول پڑی

غور سے پڑھیں اور جواب  تلاش کریں۔۔ اصل تکلیف مولانا فضل الرحمٰن کے الفاظ سے نہیں، بلکہ ان سوالات سے ہے جن کا جواب آج تک ...
18/07/2026

غور سے پڑھیں اور جواب تلاش کریں۔۔

اصل تکلیف مولانا فضل الرحمٰن کے الفاظ سے نہیں، بلکہ ان سوالات سے ہے جن کا جواب آج تک نہیں دیا گیا۔

مولانا نے نہ شہداء کی توہین کی اور نہ فوجی جوانوں کی قربانیوں کا انکار کیا۔
حقیقت یہ ہے کہ فوجی اپنے حلف کے مطابق وطن کے دفاع کے لیے جان قربان کرنے کا عہد کرتا ہے۔ تنخواہ اس کی جان کی قیمت نہیں، بلکہ اس کی ملازمت، تربیت اور اسی آئینی ذمہ داری کا معاوضہ ہے۔

سوال یہ ہے کہ اگر دفاع ریاست اور اس کی مسلح افواج کی ذمہ داری ہے، تو پھر خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے عوام سے قومی لشکر بنا کر دہشت گردوں سے لڑنے کی اپیل کیوں کی جا رہی ہے؟
اگر عوام نے ہی اسلحہ اٹھانا ہے تو پھر دفاعی بجٹ، جدید اسلحہ، تربیت اور ریاستی اداروں کی ذمہ داری کا مقصد کیا رہ جاتا ہے؟

عوام یہ بھی پوچھنے کا حق رکھتے ہیں کہ بدامنی ختم کیوں نہیں ہو رہی، دہشت گردی کے خاتمے کے واضح نتائج کیوں نظر نہیں آتے،
اور ایسی پالیسیاں کیوں اختیار کی جاتی ہیں جن سے مزید سوالات جنم لیتے ہیں؟
ان سوالات کا جواب دلیل، شفافیت اور کارکردگی سے دیا جانا چاہیے، نہ کہ گالی، پروپیگنڈے اور کردار کشی سے


















18/07/2026
لوگ کہتے ہیں مولانا اپنے بیٹے کو بارڈر پر کیوں نہیں بھیجتے، یہ لو حافظ حمداللہ کا نوجوان بیٹا جو شہادت کے لیے تیار ہے۔ ا...
18/07/2026

لوگ کہتے ہیں مولانا اپنے بیٹے کو بارڈر پر کیوں نہیں بھیجتے، یہ لو حافظ حمداللہ کا نوجوان بیٹا جو شہادت کے لیے تیار ہے۔ ایک یہ نہیں، ہمارے جے یو آئی میں اکثر افراد فوج میں موجود ہیں جو اس وقت اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
ہماری ایک خاتون جو کہ رکن قومی اسمبلی ہے، ان کا بیٹا اس وقت فوج میں پائلٹ ہے۔ جو گزشتہ انڈیا پاکستان جنگ، آپریشن بنیان المرصوص میں اپنی مہارت کا جوہر افواجِ پاکستان میں دکھا چکا۔
ہمیں طعنہ مت دو، یہ فوج کے خلاف ہے۔ ہم اصل سسٹم کے خلاف ہیں۔ ہمارا جائز مطالبہ ہے، بلکہ پوری قوم کا مطالبہ ہے، برائے ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کریں، ہمارے سر آنکھوں پر۔





مسلم لیگ ن والے کل پی ڈی ایم کے اجلاسوں میں ہمارے سامنے انسو بہا کر روتے تھے اج یہ سارے اپنی نوکری پکی کرنے کے لیے لگے ہ...
16/07/2026

مسلم لیگ ن والے کل پی ڈی ایم کے اجلاسوں میں ہمارے سامنے انسو بہا کر روتے تھے اج یہ سارے اپنی نوکری پکی کرنے کے لیے لگے ہوئے ہیں

16/07/2026

ایک ہی محب وطن ملتا ہے کمپنی کو لانچ کرنے کیلئے حد ہے ویسے 🫡




16/07/2026

اس ظلم کو ظلم کہنا جرم ہے ؟؟؟
اس حقیقت کو بیان کرنا غداری ہے ؟؟
اس فرعونیت کا کوئ جواب ہے آپکے پاس ؟؟؟
کہاں ہیں وہ اسٹیبلشمنٹ کے زر خرید غلام جو مولانا صاحب پر بھونک رہے ہیں ۔۔۔ آؤ جواب دو یہ کون ہیں جو عوام کو کہتے ہیں کہ بچے مر گئے کوئ بات نہیں اور پیدا کو لو ۔۔۔
اور جب انکو کہا جاتا ہیکہ تنخوا لیتے ہو کتوں کی طرح مالک کو پڑ جاتے ہیں ۔
یہ زمینی حقائق ہے یہ اس ملک خداداد پاکستان کی مقتدرہ ہے جو عوام کو زخم دیتی ہے اور اس پر نمک ڈالتے ہیں

10/07/2026

پنجاب حکومت بوکھلاہٹ کا شکار جمیعت کے بینرز،اور جھنڈے سرکاری ملازمیں کو استعمال کر کے اتارے جا رہے ہیں
کیا تحریکیں کبھی اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے دبائ جا سکی ہیں ؟؟؟
انشاء اللہ کل پھول نگر میں میدان سجے گا اور فارم سینتالیس کی جعلی حکومت کا جنارہ نکلے گا

Address

Holly Family Road Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کارکنان جمیعت JUI Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share