Ai video

Ai video Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ai video, Rawalpindi.

جب راستے سمجھ میں نہ ائیںتب اللہ پر بھروسہ سب سے خوبصورت راستہ ہے
09/10/2026

جب راستے سمجھ میں نہ ائیں
تب اللہ پر بھروسہ سب سے خوبصورت راستہ ہے

09/10/2026

ایماندار بچا

حضرت علیؓ نے فرمایا:جن کے دل سچے ہوتے ہیںان کی زندگی اکثر آزمائشوں میں گزرتی ہےکیونکہ رب انہیں دنیا میں نہیںجنت میں سکون...
08/10/2026

حضرت علیؓ نے فرمایا:
جن کے دل سچے ہوتے ہیں
ان کی زندگی اکثر آزمائشوں میں گزرتی ہے
کیونکہ رب انہیں دنیا میں نہیں
جنت میں سکون دیتا ہے۔ ❤️

08/10/2026

8 اکتوبر 2005 قیامت خیز زلزلہ
8:52 منٹ پر آپ کہاں تھے ؟

گھر سے نکلتے وقت پڑھنے کے لیے دعا:بِسْمِ اللهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِترجمہ:ال...
07/10/2026

گھر سے نکلتے وقت پڑھنے کے لیے دعا:
بِسْمِ اللهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ
ترجمہ:
اللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر بھروسا کیا، اور گناہ سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت اللہ ہی کی مدد سے ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس مسنون دعا کو پڑھنے اور سنتِ رسول ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌿

اپنی  کمائی سے خود پر خرچ کیا کروں۔ اپنے لیے نیے کپڑے 👗، جوتے 👟 اور فرفیوم خرید لیا کریں۔ہر 3 مہینے بعد دو تین دن کے لیے...
07/10/2026

اپنی کمائی سے خود پر خرچ کیا کروں۔ اپنے لیے نیے کپڑے 👗، جوتے 👟 اور فرفیوم خرید لیا کریں۔
ہر 3 مہینے بعد دو تین دن کے لیے ٹور پر جایا کروں۔ ہم یہاں ہمیشہ نہیں رہینگے نا لوگوں کو خوش کرنے کے لیے یہاں یے۔

حضرت علیؓ!اس سوچ کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھو کہ اللہ نے یقیناً بہترین ہی سوچا ہوگا!
07/10/2026

حضرت علیؓ!
اس سوچ کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھو کہ اللہ نے یقیناً بہترین ہی سوچا ہوگا!

07/10/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ہر جاندار کے ساتھ بھلائی کرنے میں اجر و ثواب ہے۔

ہر مسکرانے والا خوش نہیں ہوتا                اور ہر خاموش رہنے والا کمزور نہیں ہوتا
06/10/2026

ہر مسکرانے والا خوش نہیں ہوتا

اور ہر خاموش رہنے والا کمزور نہیں ہوتا

06/10/2026

پیسے کا مشین اگیا

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ai video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share