KHMC (Kohsar Homoeopathic Medical College)

KHMC (Kohsar Homoeopathic Medical College) Homoeopathic Medical College & Hospital

18/08/2026
Date Sheet DHMS Annual Examinations 2026
17/06/2026

Date Sheet DHMS Annual Examinations 2026

راجہ صغیر کی دعوت ولیمہ کے موقع پر ہومیو پیتھی کمیونٹی کا اکٹھ
08/06/2026

راجہ صغیر کی دعوت ولیمہ کے موقع پر ہومیو پیتھی کمیونٹی کا اکٹھ

راجہ صغیر (کوہسار ہومیو پیتھک میڈیکل کالج) کو زندگی کا نیا سفر مبارک ہو
06/06/2026

راجہ صغیر (کوہسار ہومیو پیتھک میڈیکل کالج) کو زندگی کا نیا سفر مبارک ہو

It is a privilege for Kohsar Homoeopathic Medical College Rawalpindi that its senior faculty member, Senior Professor Dr...
16/04/2026

It is a privilege for Kohsar Homoeopathic Medical College Rawalpindi that its senior faculty member, Senior Professor Dr. Abdul Sattar, will participate in the 11th Educational Conference 2026 as a guest speaker, presenting on “Anemia: Exploring Causes, Pathophysiology, Classification, and a Holistic Homoeopathic Approach.” We anticipate an insightful session, Insha Allah.

فضل عائشہ ہومیو پیتھک کلینک کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز ڈاکٹر عبدل وسیم  کے نئے سیٹ اپ فضل عائشہ ہومیو پیتھک کلینک خیابان...
09/04/2026

فضل عائشہ ہومیو پیتھک کلینک کی افتتاحی تقریب

گزشتہ روز ڈاکٹر عبدل وسیم کے نئے سیٹ اپ فضل عائشہ ہومیو پیتھک کلینک خیابان سر سید کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر غلام مرتضیٰ صدر نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی تھے۔ جبکہ ممبر نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی ڈاکٹر منیر احمد چوہدری اور پی ایچ ایم اے پنجاب کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر کاشف سلیم شیروانی نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس کے علاؤہ لیکچرر کوہسار ہومیو پیتھک میڈیکل کالج ڈاکٹر محمد حفیظ کھوکھر بھی تقریب میں موجود تھے۔
جناب مہمان خصوصی ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ نے دیگر مہمانوں کے ہمراہ افتتاحی فیتہ کاٹا اور ڈاکٹر عبدل وسیم کے نئے کلینک کے سیٹ اپ کی کامیابی کے لیے دعا کی۔
ڈاکٹر فیصل ارشد، ڈاکٹر عاقل سلیم، ڈاکٹر شاہد ؛ کمال لیبارٹری کے نمائندے عمید محبوب کےعلاؤہ دیگر کثیر تعداد میں ڈاکٹرز نے تقریب میں شرکت کی۔

Address

57, Satellite Town, Near Wapda Customer Services Centre, Murree Road
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHMC (Kohsar Homoeopathic Medical College) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share