Pakistan Mili Labour Fadrition Rawalpindi

Pakistan Mili Labour Fadrition Rawalpindi پاکستان ملی لیبر فیڈریشن راولپنڈی

09/06/2025
16/12/2024

پاکستان مرکزی مسلم لیگ PP15 راولپنڈی کے زیر اہتمام روزگار سکیم پروگرام کے تحت ایک بے روزگار بھائی کو ریفریشمنٹ پوائنٹ بنا کر دیا.
اور ان شاء اللہ ہم آپ بھائیوں کے تعاون سے اس طرح بے روزگار افراد کو پروجیکٹ شروع کروانے جا رہے ہیں..

22/11/2024
پاکستان مرکزی مسلم راولپنڈی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملی رکشہ یونین کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت راناشمشاد صدرملی ...
21/11/2024

پاکستان مرکزی مسلم راولپنڈی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملی رکشہ یونین کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت راناشمشاد صدرملی رکشہ یونین پنچاب،میاں ضیاءالرحمن صدر ملی لیبر فیڈریشن راولپنڈی نے کی۔
اجلاس میں ضلع بھر کے رکشہ ڈرائیورز کو درپیش مسائل کے حل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

21/11/2024

جناب میاں ضیاء الرحمن صاحب کو پاکستان ملی لیبر فیڈریشن راولپنڈی کا صدر منتخب کیا گیا ہے...

پاکستان ملی لیبر فیڈریشن راولپنڈی ملازمین کے حقوق کا تحفظ کرے گی. میاں ضیاء الرحمن
21/11/2024

پاکستان ملی لیبر فیڈریشن راولپنڈی ملازمین کے حقوق کا تحفظ کرے گی. میاں ضیاء الرحمن

"ملی رکشہ یونین راولپنڈی" ٹریفک اشاروں اور قوانین کی آگاہی کرے گی..
20/11/2024

"ملی رکشہ یونین راولپنڈی" ٹریفک اشاروں اور قوانین کی آگاہی کرے گی..

Address

سیف اللہ لودھی روڈ، صدر راولپنڈی
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Mili Labour Fadrition Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share