11/10/2025
واللہ، کیسا منظر ہے
ایک ایسی طاقتور قوم
جس کے پیچھے دنیا کی سپر پاورز کھڑی ہیں
7 اکتوبر 2023کے بعد اسرائیل نے آسمان سے آگ برسائی۔ زمین کو چیر دیا سمندر تک ہلا دیا
دو سال گزر گئے
ہر طرح کی بمباری ہر قسم کی ٹیکنالوجی دن رات کے آپریشن ہزاروں فوجی۔۔۔۔۔۔!
لیکن 42 کلومیٹر کی پٹی سے وہ اپنے قیدی نہیں ڈھونڈ سکے۔
جس نے زمین و آسمان ایک کر دیے…
آج وہی ریاست غزہ کی 42 کلومیٹر کی زخمی پٹی کے سامنے جھکی ہوئی ہے۔
ہر بم ہر ٹینک ہر ڈرون کے بعد
اب مذاکرات کی میز پر آ بیٹھی ہے
اپنے ہی قیدی چھڑوانے کے لیے
یہ منظر تاریخ یاد رکھے گی
*یہ غزہ کی پٹی نہیں یہ حوصلے، ایمان اور مزاحمت کا قلعہ ہے۔ جہاں ہر بچہ، ہر ماں، ہر نوجوان دنیا کو یہ سبق دے رہا ہے ظاقت نہیں، صبر اور عزم جیتتا ہے۔ 🇵🇸*
منجانب مجلس وحدت مسلمین یونٹ میال سیداں راولپنڈی