Pakistan Awaam Raaj Tehreek Rawalpindi Official

Pakistan Awaam Raaj Tehreek Rawalpindi Official Our Mission
To Empower Youth, The Common Man, And The Middle Class To Build A Truly Democratic Moveme

06/08/2026

‏دو تین مہینے پہلے جب ہم کہتے تھے کہ عوام راج تحریک مڈل کلاس کو حکمران بنائے گی تو پی ٹی آئی کے دوست کہتے تھے کہ عمران خان نے سہیل آفریدی کی شکل میں بنا تو دیا ہے ایک مڈل کلاس وزیراعلی۔۔۔
‏ہم تب بھی کہتے تھے کہ چاپلوسی، خوشامد اور خود سے وفاداری کی بنیاد پر نہیں، بلکہ میرٹ، قابلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر مڈل کلاس کو آگے لانے کا نظام بنانا پڑے گا، جیسے مہذب دنیا کی سیاسی جماعتوں میں ہوتا ہے، جہاں پارٹی کے اوپر کوئی ایک شخص یا خاندان بادشاہ اور فرعون بن کر کئی کئی دہائیوں تک مسلط نہیں رہتے، جہاں ایک شخص کی نامزدگی یا پسند نہ پسند پر فیصلے نہیں ہوتے، جہاں ساری کی ساری پارٹی کسی ایک شخص کی خواہش اقتدار کی تابع نہیں ہوتی، جن جماعتوں کی سیاست اور جدوجہد ایک آدمی کے لیے نہیں بلکہ اصول اور نظریے کے لیے ہوتی ہے۔۔۔۔ مگر شخصیت پرستی ہم لوگوں کی رگ و پے میں سرایت کر چکی ہے۔ ہمیں امریکہ اور برطانیہ جیسا قانون کا نفاذ بھی چاہیے، ویسی ہی جمہوریت بھی چاہیے، ویسی ہی ڈویلپمنٹ اور مواقع بھی چاہیں لیکن ویسی سیاسی جماعتیں نہیں چاہیں، سیاسی جماعتوں کی شکل میں ہمیں افراد اور خاندانوں کی ذاتی بادشاہتیں پسند ہیں۔ یاد رکھیے !! سہیل آفریدی کی شکل میں جو بھی خوشامد اور چاپلوسی کے ذریعے وفاداری ثابت کر کے آگے آئے گا وہ گندہ انڈہ ہی نکلے گا۔۔۔ کل تک وہ اپنے مفاد کے لیے لیڈر کی چاپلوسی کر رہا تھا، آج وہ اپنے مفاد کے لیے نظام کی چاپلوسی کر رہا ہے۔ نظام بنائے نظام۔۔۔ عوام راج یہی نظام بنانے کی جدوجہد کر رہی ہے۔
‏⁧‫ ‬⁩

04/08/2026
03/08/2026

قائدِ صدر ڈاکٹر اشفاق نیازی صاحب کی ہمت، حوصلے اور ثابت قدمی کو سلام!
سید اقرار الحسن نے بھی ان کی جرات اور بہادری کو سراہا۔ تمام تر دھمکیوں کے باوجود وہ ڈٹے رہے اور اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے۔ ✊

01/08/2026

عوام راج تحریک زندہ باد
پاکستان زندہ باد
کشمیر زندہ باد

Iqrar Ul Hassan Awam Raaj Tahreek Pakistan Awaam Raaj Tehreek Rawalpindi Official Awaam Raaj Tahreek District Talagang

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awaam Raaj Tehreek Rawalpindi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share