Pakistan Tahreek-e-Insaf Poonch Azad Kashmir Official

Pakistan Tahreek-e-Insaf Poonch Azad Kashmir Official Political party We want a Transparent Election Commission in Kashmir under which a fair election to be held. E. G. H.

In case of PTI government in Kashmir the main Agenda will be
A. Education System ( Equivalent Syllabus Curriculum all over Kashmir by Investing 20 % of Budget )
B. Health Sector Improvement ( Hiring of Qualified Doctors & Investing the proper Budget )
C. Tourism Sector by Providing the Facilities & Guidance Departments to Tourists
D. Building new Road Infrastructure and Highways Project to link

with all Main Cities. Self Production of Electricity by Building mini Dams on Rivers )
F. Creation of New Projects & Departments for overcoming the Unemployment. Independent Police System & project of new Police Academy. Centralized Data center for Public Complains Monitoring & Security Purposes.

تحریک انصاف کو کچلنے کی کوشش کرنے والے بدترین فسطائیت کے باوجود اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے کیونکہ عوام کی ط...
29/03/2026

تحریک انصاف کو کچلنے کی کوشش کرنے والے بدترین فسطائیت کے باوجود اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے کیونکہ عوام کی طاقت ہی طاقت کا سرچشمہ ہے اور جمہور ہے۔
اور ہر گزرتے دن کیساتھ مزید مضبوط اور عروج کو چھو رہی ہے جسکی وجہ پارٹی چئیرمین اور بانی پی ٹی آئی Imran Khan صاحب کا منشور، فرعونیت اور یزیدیت سوچ کی مکمل نفی اور حق اور سچ کی جنگ میں ہر اول دستے کا کردار ہے۔۔
تاریخ ہمیشہ حق اور سچ کیساتھ کھڑے رہنے اور باطل کے خلاف جنگ اور مخالف رہنے والوں کو یاد رکھتی ہے۔۔

14/03/2026
08/03/2026

پاکستان کی تاریخ کا عظیم لیڈر انصاف کا منتظر۔





08/03/2026

یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا۔۔

21/02/2026

پاکستان کے عظیم لیڈر اور توانا آواز کو ناحق اور غیر قانونی طور پر پابند سلاسل رکھنے پر پوری دنیا سے اواز اٹھنے لگی۔





17/02/2026

‏جب محافظ اور محفوظ ایک دوسرے سے خوف کھانے لگیں تو سمجھ لیں کہ کہیں نہ کہیں بہت بڑی خرابی پیدا ہو چکی ہے۔کوہالہ آزاد کشمیر انٹری پوائنٹ مکمل بند،
بند مطلب بند، اور سب کیلئے بند۔۔


15/02/2026

پاکستان کا عظیم لیڈر، پاکستان عوام کا ہمدرد اور خیر خواہ، کشمیری عوام کا ترجمان جس نے 25 کروڑ پاکستانیوں کو جینے کا ہنر سکھایا، جس نے عوام کو غلامی سے چھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ کار بتایا، جس نے پاکستانی عوام کیلئے کینسر ہسپتال بنائے، جس نے سیرت النبی کانفرنس کو عالمی سطح پر پذیرائی دلوائی، جس نے دوسروں کو روشنی فراہم کی، اج وہ مرد مجاہد خود سہولیات سے محروم کیا جا رہا ہے۔
اس مشکل وقت میں اب ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اب اسکی خاطر اپنی جنگ لڑیں۔ کیونکہ اج نہیں تو پھر کبھی نہیں۔



صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی صاحب کی ہدایت پر تحریک انصاف سدھنوتی اور یوتھ...
14/02/2026

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی صاحب کی ہدایت پر تحریک انصاف سدھنوتی اور یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے آزاد پتن انٹری پوائنٹ بند کر دیا گیا۔

04/02/2026

8 فروری 2026 کو ملک گیر احتجاج ہر دوکان، ہر کاروبار ، ہر قسم کی ٹرانسپورٹ مکمل بند بلکل ویسے ہی جیسے عام عوام پر جمہوریت کا ہر راستہ بند کیا گیا ہے۔
اپنے آج کیلئے اپنا مستقبل داو پر مت لگاو
#بسنت کا تہوار صرف اپ کے اور اپکی نسلوں کے مستقبل کو تاریکی میں ڈبونے کیلئے ایک سازش ہے۔

#بسنت کا تہوار صرف ایک شہر کے لوگوں کا حق ہے؟
#بسنت کیا صرف امیروں کو فائدہ پہچانے کیلئے ہے؟

جب تک اس ملک میں عام ادمی حقیقی، آئینی اور قانونی اعتبار سے آزاد اور جمہوریت کا علمبردار نہیں ہے تب تک مصنوعی آزادی کا ڈھونگ رچا کر غلامی کا طوق اپکے گلے کا تصدیق شدہ پھندا ہے۔

Address

Rawlakot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tahreek-e-Insaf Poonch Azad Kashmir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share