Weather Update Renala,Okara

Weather Update Renala,Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Weather Update Renala,Okara, Renala Khurd.

30/08/2025

اوکاڑا موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

30/08/2025

Weather Alert 🚨
پیش گوئی کے عین مطابق اوکاڑا شہر اور گردونواں میں موسلادھار سے شدید بارش کا دوسراراؤنڈ بھی جاری ہے
یہ سلسلہ 2 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان
اس کے بعد اگلا مون سون اسپیل بھی آنے کو تیار ہے 😟
یہ بارشیں اوکاڑا کے لیے بہت خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں
مون سون جانے کا نام ہی نہیں لے رہا اللہ سے رحم کی دعا کریں
بے شک بہترین علم اللہ کے پاس ہے

25/07/2025

Weather Alert 🚨
۔*28 جولائی سے 2 اگست کے دوران انے والے سلسلے سے اوکاڑا شہر پر لو پریشر زون بنے گا جس سے اوکاڑا فیصل آباد ساہیول دیپالپور یہ علاقے سب سے زیادہ متاثر ہونگے۔۔ ان علاقوں میں مجموعی طور پر 150 سے 200 ملی میٹر یا بعض علاقوں میں 200 سے بھی زیادہ بارش ہو سکتی ہے*⚠️
*جبکہ حتمی رپورٹ 27 جولائی کو دوں گا* انشااللہ
مقصد صرف آگاہی دینا ہے نا کہ خوف و ہراس پھیلانا

24/07/2025

اگلے 1 گھنٹے کے دوران ضلع اوکاڑہ کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان۔۔☔⚡⚡⛈️🌧️🥰

18/07/2025

Weather Alert 🚨
موجودہ بارشوں کا سلسہ اپنے آخری سانس لے رہا ہے ۔ پچھلی اپڈیٹ میں تفصیل دی گئی تھی۔
بارشوں کا نیا سلسلہ 20 جولائی کی شام رات سے اوکاڑا شہر پر اثر انداز ہونا شروع ہوگا جو 22 جولائی کو شدت اختیار کرے گا جس سے پورے اوکاڑا میں شدید موسلادھار بارشیں دیکھنے کو ملیں گی
جو 25 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہیں گی
درمیان میں جو دو تین دن مل رہے ہیں اس میں چھتیں پکی کر لیں
بے شک بہتر علم اللہ ہی جانتا ہے

اڈیالہ روڈ پر گورکھ پور پل پر دریائے سواں میں شدید طغیانیاڈیالہ روڈ سے آگے دیہات ڈوب گئےپنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے 24...
17/07/2025

اڈیالہ روڈ پر گورکھ پور پل پر دریائے سواں میں شدید طغیانی
اڈیالہ روڈ سے آگے دیہات ڈوب گئے
پنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے 24 گھنٹوں کے دوران 63 افراد جاں بحق کافی لوگ سیلاب میں پھنسے ہیں

17/07/2025

رینالہ شہر آج صبح ہونے والی بارش جب مسجدوں میں ازانیں گونج اٹھی تھی

17/07/2025

رینالہ خورد موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

17/07/2025

چاہان ڈیم ( کیپیٹل سمارٹ سٹی ) کا تازہ ترین نظارہ علی رضا نے شئیر کیا ہے

17/07/2025

پنڈی گیھب: دوہریاں ڈیم ٹوٹ گیا ہے جس ک پانی سے پنڈی گھیب، چکی، نوشہرہ وغیرہ کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے نالہ سیل سے قریب ترین لوگ بروقت حفاظتی اقدامات کر لیں۔
اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔
شکریہ

Address

Renala Khurd

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Update Renala,Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share