14/11/2025
آر پی او ساہیوال محبوب رشید کا ہمراہ ڈی ایس پی رینالہ سرکل غازی آصف بیگ .تھانہ صدر رینالہ، سٹی رینالہ اور خدمت مرکز رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ کا دورہ
انہوں نے تھانہ کی عمارت،حوالات،ریکارڈروم سمیت تمام انتظامی امورکاتفصیلی جائزہ لیا،
انہوں نے کہا کہ تھانہ شہریوں کوبروقت اورمؤثرانصاف فراہم کرنےکابنیادی مرکزہے،اس لیےہرشہری کے ساتھ عزت واحترام سےپیش آنا پولیس کافرض ہے،تھانہ میں آنےوالےسائلین کےمسائل کوخلوص نیت، شفافیت اورپیشہ ورانہ ذمہ داری کےساتھ حل کیاجائے تاکہ عوام کا پولیس پر اعتماد مزید مضبوط ہو،
ساہیوال ریجن پولیس عوام دوست پولیسنگ کے ویژن پرعمل پیرا ہے۔ محبوب رشید آر پی او
SDPO Renala Circle
Punjab Police Pakistan