PTI Tigers Uc Morjhangi

PTI Tigers Uc Morjhangi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Tigers Uc Morjhangi, Political organisation, Basti Syed Nagar Mouza Khabar Wala Uc Morjhangi, Retra.

ہم مانتے ہیں کہ عمران خان نے جو وزیراعظم بننے سے پہلے باتیں کی تھیں سچ ثابت نہیں ہوئی لیکن عمران خان کی دس سال پہلے کی گ...
14/10/2020

ہم مانتے ہیں کہ عمران خان نے جو وزیراعظم بننے سے پہلے باتیں کی تھیں سچ ثابت نہیں ہوئی لیکن عمران خان کی دس سال پہلے کی گئی ایک بات ضرور سچ ثابت ہوئی
"جب ان پر ہاتھ ڈالا جائیگا تو سب چور اکٹھے ہو جائینگے"

تنظیم سازیاں پہلے بھی ہوتی رہی ہیں بس طلال وچارے دے نصیب ای پیڑے سی
28/09/2020

تنظیم سازیاں پہلے بھی ہوتی رہی ہیں

بس طلال وچارے دے نصیب ای پیڑے سی

28/09/2020
15/05/2020

‏نواز شریف اتنا بڑا چور ہے کہ اگر اسکا منہ کالا کرکے اسے گدھے پر بیٹھایا جائے تو یہ اگلے گاؤں جاکر گدھا ہی بیچ دے گا.
‎😋

25/09/2019

ایک کڑور فضل رحمان بھی اکٹھے ہو جائے تو عمران خان کی چپل کا مقابلہ نہیں کر سکتے دین فروش مُلا 👋

25/09/2019

روک سکو تو روک لو مولانا آئے ہیں
😄😄😄
کس نے سنا ہے یہ فنی نغمہ

‏ن لیگ اور تحریک انصاف دونوں کرسی کی لڑائی لڑ رہے ہیں: بلاولجبکے  بلاول اور زرداری فیصل مسجد کی امامت کے حصول کی جدوجہد ...
11/05/2018

‏ن لیگ اور تحریک انصاف دونوں کرسی کی لڑائی لڑ رہے ہیں: بلاول

جبکے بلاول اور زرداری فیصل مسجد کی امامت کے حصول کی جدوجہد کررہے ہیں،

‏سڑک کی لمبائی: 760 میٹرلاگت: 85 لاکھ اس سڑک پر تارکول کی جگہ سُونے کا پانی چڑھایا جائے گا؟ 😐😕😑
10/05/2018

‏سڑک کی لمبائی: 760 میٹر
لاگت: 85 لاکھ

اس سڑک پر تارکول کی جگہ سُونے کا پانی چڑھایا جائے گا؟ 😐😕😑

‏پھر کہتے ہیں کہ خلائی مخلوق ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتی،کیا پاکستان کے عوام ان جیسے لٹیرے لیڈرز پر بھروسہ کرسکتے ہیں ؟ حاقا...
10/05/2018

‏پھر کہتے ہیں کہ خلائی مخلوق ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتی،

کیا پاکستان کے عوام ان جیسے لٹیرے لیڈرز پر بھروسہ کرسکتے ہیں ؟

حاقان بکواسی 😐

‏تجھے کبھی اپنے گھر کے گیراج میں صفدر نظر نہیں آیا تھالی میں چھید کرتے تو نیا پاکستان کَدو نظر آنا ہے 😂😜حسینہ واجد روک س...
07/05/2018

‏تجھے کبھی اپنے گھر کے گیراج میں صفدر نظر نہیں آیا تھالی میں چھید کرتے تو نیا پاکستان کَدو نظر آنا ہے 😂😜

حسینہ واجد روک سکو تو روک لو

‏چوہدری نثار وہ واحد بندہ ہے جس کو اپنی پارٹی کے لوگ بھی ذلیل کرتے ہیں اور مخالف پارٹی والے بھی 😐لیکن مجال ہے اس ڈیپ فری...
07/05/2018

‏چوہدری نثار وہ واحد بندہ ہے جس کو اپنی پارٹی کے لوگ بھی ذلیل کرتے ہیں اور مخالف پارٹی والے بھی 😐

لیکن مجال ہے اس ڈیپ فریزر پٹواری کو فرق پڑے،

ڈیپ فریزر بولے تو ٹھنڈا یخ بےغیرت 😂

Address

Basti Syed Nagar Mouza Khabar Wala Uc Morjhangi
Retra

Telephone

+923335121468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tigers Uc Morjhangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share