Syed Nawab Mir Yaqoob Rizvi Chairman Municipal committee Rohri

Syed Nawab Mir Yaqoob Rizvi Chairman Municipal committee Rohri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Nawab Mir Yaqoob Rizvi Chairman Municipal committee Rohri, Political organisation, kot Mir Yaqoob Ali shah rohri, Rohri.

آج مورخہ 8 اکتوبر 2025 سردار نواب میر سید یعقوب علی شاہ چیئرمین میونسپل کمیٹی روھڑی نے میونسپل کمیٹی روھڑی کی آفیس میں ر...
08/10/2025

آج مورخہ 8 اکتوبر 2025 سردار نواب میر سید یعقوب علی شاہ چیئرمین میونسپل کمیٹی روھڑی نے میونسپل کمیٹی روھڑی کی آفیس میں روھڑی شھر کے تاجر برادری سے ملاقات کی اور روھڑی شھر کے مسئلوں پے بات چیت کی اور ان مسئلوں کو جلد سے جلد ھل کرنے کی ھدایت کی۔

آج مورخہ 11 ستمبر 2025 سردار نواب میر سید یعقوب علی شاہ چیئرمین میونسپل کمیٹی روھڑی نے سیلاب کی صورت حال دیکھنے کے لیئے ...
11/09/2025

آج مورخہ 11 ستمبر 2025 سردار نواب میر سید یعقوب علی شاہ چیئرمین میونسپل کمیٹی روھڑی نے سیلاب کی صورت حال دیکھنے کے لیئے سوریا چمبر ، ریاض چمبر اور شہدادو محلہ چمبر کا دورہ کیا اور میونسپل کمیٹی روھڑی کے ملازموں کو سختی سے ھدایت کی کے اپنی ڈیوٹی پابندی سے کریں۔

آج مورخہ 5 اگسٹ 2025 چیئرمین میونسپل کمیٹی روھڑی سردار نواب میر سید یعقوب علی شاہ نے مھراب علی بھٹی کے گھر پے انکے بیٹے ...
08/08/2025

آج مورخہ 5 اگسٹ 2025 چیئرمین میونسپل کمیٹی روھڑی سردار نواب میر سید یعقوب علی شاہ نے مھراب علی بھٹی کے گھر پے انکے بیٹے بلاول بھٹی کی وفات پے فاتح کی۔

آج مورخہ 8 اگسٹ 2025 چیئرمین میونسپل کمیٹی روھڑی سردار نواب میر سید یعقوب علی شاہ نے محمد دین بھٹی کے گھر پے انکے بیٹے ن...
08/08/2025

آج مورخہ 8 اگسٹ 2025 چیئرمین میونسپل کمیٹی روھڑی سردار نواب میر سید یعقوب علی شاہ نے محمد دین بھٹی کے گھر پے انکے بیٹے نعیم بھٹی کی وفات پے فاتح کی۔

آج مورخہ 25 معی 2025 کو چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کے ضروری احکامات پے چیئرمین میونسپل کمیٹی روھڑی سردا...
25/05/2025

آج مورخہ 25 معی 2025 کو چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کے ضروری احکامات پے چیئرمین میونسپل کمیٹی روھڑی سردار میر سید یعقوب علی شاہ نے واٹر سپلائی دایا ولیج میں 50HP کی موٹر لاگوائی اور واٹر سپلائی دایا ولیج کے اسٹاف کو پابند کیا اور حکم دیا کے دایا ولیج کے رھاشیوں کی کوئی بھی شکایت نہ آئی انکے سات سونی سونارا کے بٹے کی وفات پے فاتح کی اور میربھر کے بیٹا جو دوب کے فوت ہوگیا ان کے بھی گھر والوں سے فاتح کی۔

آج مورخہ 11 معی 2025 کو وزیرے توانائی سید ناصر حسین شاہ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کے روہڑی شھر کی ...
11/05/2025

آج مورخہ 11 معی 2025 کو وزیرے توانائی سید ناصر حسین شاہ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کے روہڑی شھر کی مشھور درگاہ وار مبارک پے چوری ہونےکےبعد ضروری احکامات پے چیئرمین میونسپل کمیٹی روھڑی سردار میر سید یعقوب علی شاہ نے درگاہ وار مبارک پے 4 دروازے، 4 سولر پینل، 3 کیمرا، ایک چوکیدار، لائٹنگ اور ٹیکداروں کو ضروری کاموں کو پورا کرنے کا حکم دیدیا۔

صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی خصوصی ہدایت پر , کل میمن مح...
01/05/2025

صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی خصوصی ہدایت پر , کل میمن محلہ میں ڈرینج نالے میں جاں بحق ہونے والے بچے کی وفات پر سخت نوٹس
اسی سلسلے میں چیئرمین و وائیس چیئرمین روہڑی میونسپل کامیٹی روہڑی اور صدر یوٿ ونگ روہڑی آصف رند نے بچے کے لواحقین سے دعائے تعزیت کی اور اظہار افسوس بھی کیا

آج مورخہ 2025-03-10 کو چیئرمین جناب سردار میر یعقوب علی شاہ میونسپل کمیٹی روہڑی کی آفیس میں میونسپل کے ریٹائرڈ ملازموں ک...
10/03/2025

آج مورخہ 2025-03-10 کو چیئرمین جناب سردار میر یعقوب علی شاہ میونسپل کمیٹی روہڑی کی آفیس میں میونسپل کے ریٹائرڈ ملازموں کے بقایاجات کے چیک تقسیم کئے۔

سید صدرالدین شاہ خطیب کے 746ویں عرس مبارک کی افتتاح تقریب ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر سکھر جناب محمد بخش دھاریجو، سجادہ نشین ...
11/02/2025

سید صدرالدین شاہ خطیب کے 746ویں عرس مبارک کی افتتاح تقریب ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر سکھر جناب محمد بخش دھاریجو، سجادہ نشین نواب سید میر یعقوب علی شاہ، چیئرمین میونسپل کمیٹی روہڑی، اسسٹنٹ کمشنر روہڑی اور مریدوں کے سات سائین صدرالدین شاہ خطیب کے میلے کا افتتاح کیا آج مورخہ 11 جنوری 2025 کو۔

آج مورخہ 2025-01-29 کو چیئرمین جناب سردار میر یعقوب علی شاہ میونسپل کمیٹی روہڑی نے آج جناہ پارک روھڑی کے ٹھیکدار سجاد شی...
29/01/2025

آج مورخہ 2025-01-29 کو چیئرمین جناب سردار میر یعقوب علی شاہ میونسپل کمیٹی روہڑی نے آج جناہ پارک روھڑی کے ٹھیکدار سجاد شیخ کے کام کو جلد سے جلد پورا کرنے کی ہدایات کی اور عوام کی شکايت سني اور ان کو حل کرنے کے لیے انچارج پارکس غلام مصطفیٰ منگی کو ہدایات دی اور پارک کی صفائی ستھرائی کے احکامات دیے اس پارک کو اور مزید بھتر بنایا جائے۔

آج مورخہ 2025-01-28 کو چیئرمین جناب سردار میر یعقوب علی شاہ کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی روہڑی میں اجلاس ہوا جس میں چیف می...
28/01/2025

آج مورخہ 2025-01-28 کو چیئرمین جناب سردار میر یعقوب علی شاہ کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی روہڑی میں اجلاس ہوا جس میں چیف میونسپل آفیسر امتیاز احمد سومرو، اکاؤنٹس آفیسر علی گلزار قاضی، چیف آفیسر غلام قادر رک، سالڈ ویسٹ کے افسران نے شرکت کی اور میونسپل کے دیگر افسران بھی موجود تھے جنہوں نے روہڑی شہر کی صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ شہر میں غیر قانونی تجاوزات، میونسپل پارکس کی صفائی اور واٹر ٹیکس اور پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے سخت اقدامات اور ہدایات دیں۔

"130" ساليانہ ورسي مھا اُتسو ستگرو بابا سائين وسڻ گھوٽ صاحب جن جو ميلو ڌام ڌوم سان ملھايو ويو ۽ ميلي ۾ مير يعقوب علي شاھ...
01/11/2024

"130" ساليانہ ورسي مھا اُتسو ستگرو بابا سائين وسڻ گھوٽ صاحب جن جو ميلو ڌام ڌوم سان ملھايو ويو ۽ ميلي ۾ مير يعقوب علي شاھ چيئرمين ميونسپل ڪاميٽي روھڙي سائين وسڻ گھوٽ جي درٻار صاحب تي چادر رسم ادا ڪئي ۽ انڊيا جي شھر الھاس نگر 5 مان سائين وسڻ شاھ درٻار مان آيل سائين ڇوٽو رام صاحب جن سان ملاقات ڪئي ۽ روھڙي اچڻ تي ڀليڪار ڪئي ۽ ميلي جي انتظامن متعلق احوالي ٿيا ۽ ڏياري ماتا جي شُڀ موقعي تي درٻارن ۾ لائيٽس ، ھندو پاڙن ۾ صفائي جي لاءِ آگاهي ورتي جتي روھڙي منارٽي ڪائونسلر نانڪرام پوپٽاني ۽ سابقہ مُکي وڪي ڪمار ڊوڊيجا پوج هندو پنچائت روهڙي ۽ نگران پوج ھندو پنچائت روهڙي جا مُکي زونڪي لال روھڙا ، وائس پريزيڊنٽ شنڪر لال تلريجا جن ميلي ۾ اچڻ تي سندن آجيان ڪئي.

Address

Kot Mir Yaqoob Ali Shah Rohri
Rohri
65175

Telephone

+923337102042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Nawab Mir Yaqoob Rizvi Chairman Municipal committee Rohri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share