Team Syed Ghazanfar Musavi Rohri

Call Website

Team Syed Ghazanfar Musavi Rohri Most deserving candidate belongs to honorable family of Musavi's

گاؤں دودانکو جی ڈی اے ضلع سکھر کے کنوینئر سید غضنفر شاہ موسوی  اور فنکشنل لیگ تعلقہ روڑی کے صدر فقیر اسلام الدین کاندھڑو...
12/09/2026

گاؤں دودانکو
جی ڈی اے ضلع سکھر کے کنوینئر سید غضنفر شاہ موسوی اور فنکشنل لیگ تعلقہ روڑی کے صدر فقیر اسلام الدین کاندھڑو نے
ممتاز علی بھنبھرو کے انتقال پر انکے،چچا علی محمد بھنبھر، امتیاز علی بھنبھرو(بھائی) فرحان علی بھنبھرو(بیٹے) سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا کی گئی۔
اس موقع پر وڈیرو حسن رضا بھنبھرو
وڈیرو حیدر بخش بھنبھرو،استاد واحد ڈنو بھنبھرو، محمد صفر بھنبھرو علی حسن بھنبھرو اور دیگر عزیز بھی موجود تھے۔

06_9_2026جی ڈی اے ضلع سکھر کے کنوینئر سید غضنفر شاہ موسوی نے جاوید شیخ سے اہلیہ اور طلہٰ شیخ سے والدہ کے انتقال پر تعزیت...
07/09/2026

06_9_2026
جی ڈی اے ضلع سکھر کے کنوینئر سید غضنفر شاہ موسوی نے جاوید شیخ سے اہلیہ اور طلہٰ شیخ سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی اس موقع پر سید صادق شاہ بھی موجود تھے

05-09-2026موسوی ہائوس روہڑیجی ڈی اے ضلع سکھر کے کنوینئر سید غضنفر شاہ موسوی کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام...
06/09/2026

05-09-2026
موسوی ہائوس روہڑی
جی ڈی اے ضلع سکھر کے کنوینئر سید غضنفر شاہ موسوی کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں فنکشنل لیگ ضلع سکھر کے صدر فقیر عنایت اللہ برڑو، تعلقہ روہڑی کے صدر فقیر اسلام الدین کاندہڑو، سکھر سٹی کے آرگنائزر عدنان بندہانی، اربیلو برڑو، محمد نواز میرانی، فقیر کفایت اللہ برڑو، امام بخش کاندہڑو، اور محمد اسماعیل عرف ننڈہڑو جونیجو نے شرکت کی۔۔۔

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کے بھائی کے انتقال پر GDA ضلع سکھر کے کنوینئر سید غضنفر شا...
03/09/2026

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کے بھائی کے انتقال پر GDA ضلع سکھر کے کنوینئر سید غضنفر شاہ موسوی مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر چوہدری عابد شیر علی اور سید مرتضیٰ شاہ راشدی نے تعزیت کی اور مرحوم کے دعائے مغفرت کی اس موقع پر دیگر دوست احباب بھی موجود تھے

Syed Jawwad hussain Musavi Syed Ghazanfar Musavi and Khanzado Mirani
24/08/2026

Syed Jawwad hussain Musavi
Syed Ghazanfar Musavi and Khanzado Mirani

Mangla Power Station
22/08/2026

Mangla Power Station

20/08/2026
03-8-2026Syed Ghazanfar Musavi Syed Murtaza Shah Rashdi &Shoaib Qureshi
04/08/2026

03-8-2026
Syed Ghazanfar Musavi
Syed Murtaza Shah Rashdi &
Shoaib Qureshi

ہوشیار رہیں ان فراڈیوں سے۔۔سکھر GDA کنوینئر سید غضنفر شاہ موسوی کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنایا گیا ہے جس کی وضاحت کرتے ہیں ...
30/07/2026

ہوشیار رہیں ان فراڈیوں سے۔۔
سکھر GDA کنوینئر سید غضنفر شاہ موسوی کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنایا گیا ہے جس کی وضاحت کرتے ہیں کہ اس جعلی اکاؤنٹ سے سید غضنفر شاہ موسوی کا کوئی تعلق نہیں۔۔

Address

Musavi Shafquat Hussain Shah Road
Rohri
65200

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 00:00

Telephone

+923333397333

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Syed Ghazanfar Musavi Rohri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share