01/09/2026
تحصیل روجھان کے علاوہ پنجاب کی ہر تحصیل میں بیوٹیفیکشن کا کام ہو رہا ہے
پنجاب کی ہر تحصیل ہیڈ کواٹر کو خوبصورت بنوایا جا رہا ہے
روجھان کے فارم 47 والے عوامی نمائندوں سے کوئی توقع نہیں مھربانی کر کہ ڈپٹی کمشنر راجن پور نوٹس لیں اور تحصیل روجھان میں بھی بیوٹیفیکشن کا کام شروع کروائیں