Pir Syed Ismail Sabir Hussain Shah Bukari MERI Sarkar

Pir Syed Ismail Sabir Hussain Shah Bukari MERI Sarkar پیر سید اسماعیل صابر حسین شاہ بخاری المعروف میری سرکار سجادہ نشین دربار عالیہ چھبر شریف تحصیل سوہاوہ

16/04/2026
ایک رات، ذِکر کی۔۔۔۔!ایک محفل، محبت کی۔۔۔!عشق محمد و مودت آل محمد کی چادر اوڑھے بعنوان ذکر صاحب ذوالفقار بیاد سرکار سید...
13/04/2026

ایک رات، ذِکر کی۔۔۔۔!
ایک محفل، محبت کی۔۔۔!
عشق محمد و مودت آل محمد کی چادر اوڑھے بعنوان ذکر صاحب ذوالفقار بیاد سرکار سیدناابو طالب منعقد ہونے والی بزم میں آج ان حاملان مسند کا اعلان ہوگا جن کی آوازیں عقیدت کے سروں کے ایسے دیپ جلائیں گی کہ ہر سننے والا اپنے اندر عشق و محبت کی جلتی ہوئی شمع کو محسوس کرنے لگے گا، عقیدتوں کی عمیق گہرائیاں اور ایمان کی تازگی کا عروج نعت سرور دو عالم و مناقب خانوادہ محبوب رب لم یزل سے کامران و سلامتیاں حاصل کیے ہوئے کامران سلیم نقشبندی کی آواز آپ کو شاداں و فرحاں کر دے گی، سلسلہ چشت کی یگانگت لیے محمد طلحہ بٹ بھی راہ مودت کے امین رہیں گے اور عقیدتوں کے افق پر حسین شفق کی طرح نقابت کا رنگ سمیٹے چوہدری اشفاق کی موجودگی اس بزم کی رونق کو دوبالا کر دے گی۔
ئیے! اس مبارک محفل کا حصہ بنیں جہاں ذِکر ہوگا، عشق ہوگا، عقیدت ہوگی اور دلوں میں صاحبِ ذوالفقارؑ کی مودّت اک نئی تازگی کے ساتھ جاگ اٹھے گی
ظالب دعا قاضی محمد طیب حیدری مو ددت موومنٹ پاکستان

ایک رات، ذِکر کی۔۔۔۔!ایک محفل، محبت کی۔۔۔!جب ذکرِ اہلِ بیت (علیہم السّلام) کی خوشبو فضاؤں میں بکھرتی ہے تو قلوب عقیدت کے...
06/04/2026

ایک رات، ذِکر کی۔۔۔۔!
ایک محفل، محبت کی۔۔۔!

جب ذکرِ اہلِ بیت (علیہم السّلام) کی خوشبو فضاؤں میں بکھرتی ہے تو قلوب عقیدت کے حرم میں سجدہ ریز ہو جاتے ہیں، روحیں ادب کی چادر اوڑھ لیتی ہیں اور مودّتوں سے لبریز سینے تاجدارِ ھل اتیٰ کے نوری فیضان سے جگمگا اٹھتے ہیں۔

اِن نورانی ساعات میں سید العرب، شیخِ بطحا، کافلِ رسول، محافظِ رسالت سیدنا سرکار ابو طالب علیہ السلام کی یاد لے کر ذِکرِ صاحبِ ذوالفقار کے عنوان سے ایک روح پرور اور ایمان افروز محفل سج رہی ہے۔

اب ذکر کرتے ہیں ایسی شخصیت کی نظر کے فیضان کا جن کی نظر قرآن کی گہرائیوں میں اترتی ہے اور جن کی فکر اسلام کے افق کو روشن کرتی ہے، وہ ریاضِ علم کہ امام حسین علیہ السلام کی نسبت سے جن کی نظر سے معرفت کے پھول کھلتے ہیں، یہ ہماری خوشبختی اور ہمارا یقین ہے کہ جب یہ محفل سجے گی تو مفکر اسلام مفسر قرآن سید السادات علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب ہماری روحانی سرپرستی فرمائیں گے،
کیونکہ یہاں بات ذکر کی ہو رہی ہے تو منصب خطابت پر ایک ایسی لائق و محترم شخصیت نے براجمان ہونا ہے کہ جن کی لیاقت ہی ان کا تعارف ہے، جن کی صاحب ذوالفقار سے نسبت ان کے کلام میں ولایت کی خوشبو بھر دیتی ہے اور جن کا نقشبندی سلسلہ انہیں روحانی اسناد کی اُس زنجیرِ زرّیں سے جوڑتا ہے جو سرکارِ دو عالم ﷺ تک پہنچتی ہے، استاذ العلاء خطیب نکتہ داں مفتی محمد لیاقت علی نقشبندی اس محفل کو اپنے خصوصی خطاب سے فیض یاب فرمائیں گے۔

آئیے! اس مبارک محفل کا حصہ بنیں جہاں ذِکر ہوگا، عشق ہوگا، عقیدت ہوگی اور دلوں میں صاحبِ ذوالفقارؑ کی مودّت اک نئی تازگی کے ساتھ جاگ اٹھے گی۔

ایک رات، ذِکر کی۔۔۔۔!ایک محفل، محبت کی۔۔۔!جب ذکرِ اہلِ بیت (علیہم السّلام) کی خوشبو فضاؤں میں بکھرتی ہے تو قلوب عقیدت کے...
05/04/2026

ایک رات، ذِکر کی۔۔۔۔!
ایک محفل، محبت کی۔۔۔!
جب ذکرِ اہلِ بیت (علیہم السّلام) کی خوشبو فضاؤں میں بکھرتی ہے تو قلوب عقیدت کے حرم میں سجدہ ریز ہو جاتے ہیں، روحیں ادب کی چادر اوڑھ لیتی ہیں اور مودّتوں سے لبریز سینے تاجدارِ ھل اتیٰ کے نوری فیضان سے جگمگا اٹھتے ہیں۔
اِن نورانی ساعات میں سید العرب، شیخِ بطحا، کافلِ رسول، محافظِ رسالت سیدنا سرکار ابو طالب علیہ السلام کی یاد لے کر ذِکرِ صاحبِ ذوالفقار کے عنوان سے ایک روح پرور اور ایمان افروز محفل سج رہی ہے۔
اب ذکر کرتے ہیں ایسی شخصیت کی نظر کے فیضان کا جن کی نظر قرآن کی گہرائیوں میں اترتی ہے اور جن کی فکر اسلام کے افق کو روشن کرتی ہے، وہ ریاضِ علم کہ امام حسین علیہ السلام کی نسبت سے جن کی نظر سے معرفت کے پھول کھلتے ہیں، یہ ہماری خوشبختی اور ہمارا یقین ہے کہ جب یہ محفل سجے گی تو مفکر اسلام مفسر قرآن سید السادات علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب ہماری روحانی سرپرستی فرمائیں گے۔

یہ محفل علی کے بابا کی یاد میں ہے، اور کیا حسین منظر ہے کہ جب علی کا ذکر ہو گا تو ذکر کرنے والا بھی علی ہوگا۔ وہ علی شیر حاکم کہ جس کے نام میں علی بھی ہے اور خود مولائے کائنات اللہ کے شیر ہیں اور اس محفل میں ان کا ذکر کرنے والا علی کا شیر ہے۔ شیروں کے طرح ولایت کے منبر پر جس علی کی حاکمیت یےانشا اللہ اس علی کا ذکر علی شیر حاکم کی زبان سے تمام مولائی سنیں گے۔
آئیے! اس مبارک محفل کا حصہ بنیں جہاں ذِکر ہوگا، عشق ہوگا، عقیدت ہوگی اور دلوں میں صاحبِ ذوالفقارؑ کی مودّت اک نئی تازگی کے ساتھ جاگ اٹھے گی
ظالب دعا قاضی محمد طیب حیدری مو ددت موومنٹ پاکستان

ایک رات، ذِکر کی۔۔۔۔!ایک محفل، محبت کی۔۔۔!جب ذکرِ اہلِ بیت (علیہم السّلام) کی خوشبو فضاؤں میں بکھرتی ہے تو دل عقیدت کے س...
04/04/2026

ایک رات، ذِکر کی۔۔۔۔!
ایک محفل، محبت کی۔۔۔!
جب ذکرِ اہلِ بیت (علیہم السّلام) کی خوشبو فضاؤں میں بکھرتی ہے تو دل عقیدت کے سجدوں میں جھک جاتے ہیں، نگاہیں ادب کی خانقاہ کا طواف شروع کرنے لگتی ہیں اور مودّتوں والی روحیں تاجدارِ ھل اتیٰ کے نوری فیضان سے منور ہو جاتی ہیں۔
اِن نورانی ساعات میں سید العرب، شیخِ بطحا، کافل الرسول، محافظِ رسالت سیدنا سرکار ابو طالب علیہ السلام کی یاد لے کر ذِکرِ صاحبِ ذوالفقار کے عنوان سے ایک روح پرور اور ایمان افروز محفل سج رہی ہے اس بابرکت اجتماع میں خوش الحان اور سوز و خشوع سے بھرپور تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت حاصل کریں گے علامہ حافظ محمد حلیم الازہری، اور ہمارا ایمان ہے کہ کلامِ الٰہی غلامانِ اہلِ بیت کے دلوں کو مودّت کی جلا بخشے گا۔
اس عظیم الشان پروگرام کی صدارت کا منصب سنبھالے روحانی شرکت پیر سید اسماعیل حسین شاہ بخاری فرمائیں گے اور محفل کی رونق کو عروج بخشنے کے لیے پیر سید بشیر حسین شاہ صاحب بنفسِ نفیس تشریف فرما ہوں گے جن کی موجودگی اس محفل کو وقار، روحانی نسبت اور فیوض و برکات سے آراستہ کرے گی۔

آئیے! اس مبارک محفل کا حصہ بنیں جہاں ذِکر ہوگا، عشق ہوگا، عقیدت ہوگی اور دلوں میں صاحبِ ذوالفقارؑ کی مودّت اک نئی تازگی کے ساتھ جاگ اٹھے گی۔
طالب دعا قاضی محمد طیب حیدری موددت موومنٹ پاکستان

Insha Allah
21/06/2025

Insha Allah

20/06/2025

فقط محبِ اہلبیت کی شرکت کا انتظار رہے گا۔۔۔
میری سرکار❤️

Eid Mubarak
01/04/2025

Eid Mubarak

Address

Syed Luqman Sabirr Shah Street Farooq E Azam Road Shams Abad RWP
Rwp
46000

Telephone

+923125976118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Syed Ismail Sabir Hussain Shah Bukari MERI Sarkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pir Syed Ismail Sabir Hussain Shah Bukari MERI Sarkar:

Share

Category