05/04/2025
عید الفطر کے پانچوے روز چیئرمین ایم کیوایم پاکستان و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آئی ٹی اور بروڈ کاسٹنگ سید امین الحق بھائی کو اسلام آباد سے آئے ہوئے اے پی ایم ایس او کے سابقہ ذمہ داران نے عید الفطر کی مبارکباد دی مٹھائی اور گلدستہ بھی پیش کیا اس موقع پر سینئر جوائنٹ انچارج ریحان شاہ بھائی اور جوائنٹ انچارج شرجیل بیگ بھائی بھی موجود تھے۔